 
                     
                     
                    
                                      -16 %
                                  
                           
                         
                         
                        Seerat Syedna Abu Bakar RA (2 Volume Set) - سیرت سیدنا ابوبکرصدیقؓ
          
          
          
          
          
                      - Writer: Dr. Ali Muhammad Sallabi
- Category: Islam
- Parts: 2
- Pages: 1067
- Stock: In Stock
- Model: STP-14113
Rs.4,200
                 Rs.5,000
                            
نبی کریم ﷺ کے بعد امتِ مسلمہ کے سب سےبڑے قائد اور اسلامی معاشرے کا سب سے عظیم نمونہ اور نمائند ہ شخصیت ابو بکر صدیق ؒ ہی تھے۔ خلافتِ راشدہ کی ابتدائی فتوحات، کامیابیاں اور خوبیاں عہد صدیقی ہی کی رہینِ منت تھیں۔ سیدنا ابو بکر صدیق ؒ ایمان و یقین، اطاعت و غلامی، محبت و وارفتگی اور ہمت و حوصلہ جیسے بے مثل خوبیوں سے مالا مال تھے۔ آیئے، ہم بھی اُنکی سیرت کی مطالعہ کر کے 
اپنے اعمال کو نکھارنے کا سامان کریں۔
| Book Attributes | |
| Parts | 2 | 
| Pages | 1067 | 
          Tags:
                      islam
                              
                   
           
            
                                           
                          
           
            
            
           
            
            
           
            
            
           
            
            
           
            
                                           
                          
           
            
                                          