Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Aik Yaadgar Mushira - ایک یادگار مشاعرہ

Aik Yaadgar Mushira - ایک یادگار مشاعرہ
Aik Yaadgar Mushira - ایک یادگار مشاعرہ
  • Writer: Dr. Amjad Saqib
  • Category: Poetry 
  • Pages: 97+8 Imges
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-11141
  • ISBN: 969-35-2785-2
Rs.800

یہ چنیوٹ میں ہونے والے ایک مشاعرے کی روداد ہے۔

"زندگی میں بے شمار مشاعروں میں شرکت کا موقع ملا ہے-۳۰ مئی ۱۹۹۱ء کو چنیوٹ میں دریائے چناب کے کنارے منعقد ہونے والا یہ مشاعرہ میری یادداشت میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ جس خوش اسلوبی سے اس مشاعرے کو منتظمین کرام نے سجایا‘سنوارا وہ ہر لحاظ سے لائق تحسین ہے۔ اتنا پر فضا مشاعرہ پاکستان میں شاید ہی کبھی منعقد ہوا ہو‘‘۔ا احمد ندیم قاسمی ا’’چینوٹ کا یہ مشاعرہ اس اعتبار سے ایک بہت انوکھا اور خوب صورت واقعہ ہے کہ بطور شاعر ایسی محفلیں زندگی میں بہت کم میسر آتی ہیں۔ یہ تقریب حسن ترتیب اور جمالیات کا ایک دل کش مرقع تھی۔ جس سلیقے اور محنت سے منتظمین نے ایک ماحول پیدا کیا اس کی یاد مدتوں ہمارے ساتھ رہے گی"۔

امجد اسلام امجد

Book Attributes
Pages 97+8 Imges

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good