Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Zulfikar Ali Bhutto Ka Qatal Kaisy Hoa - ذوالفقارعلی بھٹو کا قتل کیسے ہوا ؟

Zulfikar Ali Bhutto Ka Qatal Kaisy Hoa - ذوالفقارعلی بھٹو کا قتل کیسے ہوا ؟
Zulfikar Ali Bhutto Ka Qatal Kaisy Hoa - ذوالفقارعلی بھٹو کا قتل کیسے ہوا ؟
Rs.330

زیرِنظر کتاب’’ذوالفقار علی بھٹو کا قتل کیسے ہوا ؟‘‘ ان حقائق اور اسباب سے پردہ اٹھاتی ہے، جو پاکستان کی تاریخ کے ایک بڑے سانحے اور قوم کے عظیم نقصان کی بنیاد بنے۔جنرل ضیا الحق نے 5 جولائی 1977ء کو اُس وقت کی منتخب حکومت کا تختہ اُلٹ دیا اور بعد ازاں 3 ستمبر کو ذوالفقار علی بھٹو کو گرفتار کر کے اُن پر نواب محمد احمد خاں کے قتل کا مقدمہ چلایا گیا۔ مقدمے کے ساتھ ساتھ بھٹو صاحب کی کردار کشی کی بھی بھرپور مہم چلائی گئی لیکن وقت کی عدالت نے انہیں بے گناہ اور قوم کا ہیروثابت کر دیا ہے ، جیسا کہ خود ذوالفقار علی بھٹو نے عدالت کے کٹہرے میں کھڑے ہو کہا تھا۔عدالت عظمیٰ سے اپنی اپیل کے دوران بھٹو صاحب نے کہا تھا : ’’مجھے عدالت میں اس لیے کھڑا نہیں کیا گیا کہ میں ایک شخص کا قاتل ہوں بلکہ میرا جرم یہ ہے کہ میں ایک عظیم پاکستان کے لیے جدوجہد کر رہا تھا۔ مجھے کٹہرے میں کھڑا کرنے والے پاکستان کو ایک آتش فشاں میں جھونک رہے ہیں۔ اس مقدمے میں میری زندگی داؤ پر نہیں لگائی گئی بلکہ پاکستان کا مستقبل داؤ پر لگا دیا گیا ہے۔‘‘ یہ ایک تاریخی دستاویز ہے اور اس میں شامل مواد قاری کو لاتعداد حقائق سے آگاہی میسر کرتا ہے۔

Book Attributes
Pages128

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: politics , bhutto
Writer: Elif Shafak Product Code: STP-12177
 زیر نظر ناول ایلف شفق کے تحریرکردہ Honour کا اردو ترجمہ ہے۔ تین نسلوں پر مبنی محبت، غیرت کے نام پر قتل، خاندانی رشتوں، گھریلو تشدد اور متصاد..
Rs.700 Rs.950
Writer: Maulana Rumi Product Code: STP-1929
This fresh prose translation of 105 short teaching stories by Rumi, which form the core of the six-volume Masnavi, explores the hidden spiritual aspec..
Rs.600 Rs.900
Writer: Rabisankar Bal Product Code: STP-1987
Dozakhnama: Conversations in Hell is an extraordinary novel, a biography of Manto and Ghalib and a history of Indian culture rolled into one. Exhu..
Rs.700 Rs.1,000
Writer: Rabisankar Bal Product Code: STP-1988
مصنف ربی سنکر بال نے اس ناول کو منٹو کی تحریر کہا ہے جو کسی طرح اس کی دسترس میں آگئی تھی۔ یہ ناول منٹو کو ہی لکھنا چاہے تھا، شایدمنٹو جیسا خود آگاہ غا..
Rs.1,050 Rs.1,500
Writer: Kausar Niazi Product Code: STP-2979
"اور لائن كٹ گئی" مولانا كوثر نیازی كی لكھی كتاب ہے۔كوثر نیازی بھٹو كی حكومت میں مذہبی امور كے وزیر تھے۔اس لحاظ سے بھٹو صاحب سے ان كی كئی ملاقاتیں رہی..
Rs.500
Writer: Farrukh Sohail Goindi Product Code: STP-9583
جناب ذوالفقار علی بھٹو ،پاکستان کی سیاست کا محور ہیں۔ 1957ء میں اقوام متحدہ میں ایک تقریر کے بعد وہ ملکی سیاست میں داخل ہوئے۔ اس دن سے آج تک ذوالفقار ..
Rs.1,050 Rs.1,380
Writer: Qayyum Nizami Product Code: STP-7049
زوالفقار علی بھٹو ایڈیشن مشاہدات ، تاثرات اور انکشافات پر مبنی ایک دلچسپ سیاسی سفرجو دیکھا جو سُنا کے نام سے آپ بیتی اور جگ بیتی آپ کے ہاتھ میں ہے ۔..
Rs.1,000 Rs.1,500
Writer: Zahid Hussain Product Code: STP-3850
بے بی سے بی بی تک -  ایک تصویری تاریخ ۔ بینظیر بھٹو کے سیاسی سفر کی لمحہ بہ لمحہ کہانی معروف لیجنڈری پریس فوٹو گرافر زاہد حسین کے کیمرہ قلم سے..
Rs.1,600 Rs.1,890
Writer: Qayyum Nizami Product Code: STP-3652
خفیہ پیپرز:سٹیٹ ڈپارٹمنٹ امریکہ اور پبلک ریکارڈ آفس اور برطانیہ کی خفیہ دستاویزات تاریخ کو بے نقاب کرتی کتاب. خفیہ پیپرز کے مطالعے سے اس حقیقت کا ..
Rs.650 Rs.1,000
Writer: Qayyum Nizami Product Code: STP-3624
آزادی سے غلامی تک : پاکستان امریکہ بنتے بگڑتے تعلقات..
Rs.700 Rs.1,000