Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Ghaow - گھاؤ

Ghaow - گھاؤ
-33 %
Ghaow - گھاؤ

ناول' گھاؤ‘ میں پروفیسر یونس حسن نے جہاں ۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی کے نتیجے میں جنم لینے والے سانحات اور حادثات کو موضوع بنایا ہے وہاں اس جنگ کے حریت پسندوں اور غداروں کی زندگی کے جاندار مرقعے بھی دکھائے ہیں ۔انگریزوں کی آمد کے ساتھ ان کے لاۓ ہوئے مغربی کلچر نے یہاں کے مقامی لوگوں کی زندگیوں پر جو اثرات مرتب کیے ناول میں ان کا حقیقت پسندانہ جائزہ پیش کیا گیا ہے ۔اس کے ساتھ اینگلو انڈین کلچر اور اس کی تشکیل کے محرکات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ ناول میں ایسٹ انڈیا کمپنی کے سیاسی اور تجارتی کردار کے مختلف پہلوؤں کو بھی اجاگر کیا گیا۔ مزید براں اس کمپنی کے ساتھ عیسائی مشنریوں اور دیگر شعبہ ہاۓ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی برصغیر آمد اور مقامی لوگوں کے ساتھ ان کے روابط اور تعلقات کی گوناں گوں جہات کوبھی موضوع بنایا گیا ہے۔

Book Attributes
Pages 512

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good

Unlimited Blocks, Tabs or Accordions with any HTML content can be assigned to any individual product or to certain groups of products, like entire categories, brands, products with specific options, attributes, price range, etc. You can indicate any criteria via the advanced product assignment mechanism and only those products matching your criteria will display the modules.

Also, any module can be selectively activated per device (desktop/tablet/phone), customer login status and other criteria. Imagine the possibilities. 

  • Category: Novels 
  • Pages: 512
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-7009
  • Weight: 900.00g
  • ISBN: 978-969-562-656-6
Rs.800
Rs.1,200

 

 

 

 

Tags: 1857