Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Kuliyat e Ghulam Abbas - کلیات غلام عباس

Kuliyat e Ghulam Abbas - کلیات غلام عباس
-8 %
Kuliyat e Ghulam Abbas - کلیات غلام عباس
Rs.1,850
Rs.2,000

زیرِ نظر کلیات میں پہلی بار غلام عباس کی تخلیقی تحریروں کو یکجا صورت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ اس میں غلام عباس کے چار افسانوی مجموعوں کے علاوہ ان کے تین ناولٹ اور بچوں کے لیے لکھی گئی نظموں اور کہانیوں اور ڈراموں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اُمید کی جاسکتی ہے کہ اس سے غلام عباس کے فن کو سمجھنے کی نئی راہیں کھلیں گی اور اُردو کے قارئین کو اس عظیم افسانہ نگار کو ایک ساتھ پڑھنے کا موقع ملے گا۔

Book Attributes
Pages 533

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good