Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Gumaan - گمان

Gumaan - گمان
-25 % Sold Out
Gumaan - گمان
  • Writer: Arshad Waheed
    Views: 7253
  • Category: Novels 
  • Pages: 332
  • Availability: Sold Out
  • Product Code: STP-1006
  • ISBN: 978-969-9739-27-9
Rs.450
Rs.600

پاکستان کے بائیں بازو کی تاریخ کے پس منظر میں لکھے گئے اس ناول ’’گمان ‘‘ کا آغاز1960ء کی دہائی کے آخری حصے سے ہوتا ہے، جب اس وقت کی ایوب خان کی آمریت کے خلاف تحریک جنم لے رہی تھی اور عوام اس امید سے وابستہ ہوتے چلے جا رہے تھے کہ یہ انقلابی جدوجہد ان کی زندگیو ں کو سمت اور معنی عطا کرے گی۔ یہ ناول دائیں اور بائیں بازو کے درمیان اجتماعی سطح پر نظریاتی کشمکش کی بھی تصویر کشی کرتا اور اپنے زمانے کے سماجی رویوں کو بیان کرتا ہے۔ مصنف کا اندازِ تحریر سادہ اور اثر انگیز ہے-

Book Attributes
Pages332

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Hafeez Jalandhari Product Code: STP-2171
حفیظ جالندھری گیت کے ساتھ ساتھ نظم اور غزل دونوں کے قادرالکلام شاعر تھے۔ ان کا سب سے بڑا کارنامہ زیر نظر کتاب ’’ شاہنامہ اسلام‘‘ ہے ۔ اس میں انہوں..
Rs.1,500 Rs.2,000