Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Hamalia Sy Bhuland Sazish - ہمالیہ سے بلند سازش

Hamalia Sy Bhuland Sazish - ہمالیہ سے بلند سازش
Hamalia Sy Bhuland Sazish - ہمالیہ سے بلند سازش
-30 %
Hamalia Sy Bhuland Sazish - ہمالیہ سے بلند سازش
Hamalia Sy Bhuland Sazish - ہمالیہ سے بلند سازش
Hamalia Sy Bhuland Sazish - ہمالیہ سے بلند سازش
  • Writer: Iftikhar Azam
    Views: 2048
  • Category: Novels 
  • Pages: 344
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-3134
  • ISBN: 978-969-543-413-4
Rs.700
Rs.995

سائنس فکشن، جاسوسی دنیا اور سسپنس نگاری میں ایک اچھوتا انداز-

افتخار اعظم نے اس ناول میں بڑی خوب صورتی سے مستقبل قریب میں ممکنہ طور پر پیش آنے والی صورتِ حال کے بارے میں پیشین گوئی کی ہے۔ مستقبل قریب میں جو نئی صورتِ حال پیدا ہونے جا رہی ہے اور انسان خلا کی تسخیر اور وہاں بستیاں بسانے کے لیے کوشاں ہے، اس صورتِ حال کا بہت دلچسپ پیرائے میں احاطہ کیا ہے۔ عین ممکن ہے کہ جلد ہم آبی وسائل اور دیگر قیمتی معدنیات اور دھاتوں کے حصول کے لیے ہونے والی جنگوں کو دیکھ سکیں۔  جدید سائنسی علوم خصوصاً جغرافیائی اہمیت اور خلائی مشنز کے بارے میں بیش بہا معلومات کو ناول کی صورت میں سامنے لایا گیا ہے۔ مصنف حقیقی زندگی سے قریب تر کردار اور فکشن کا استعمال کرتے ہوئے بتاتا ہے کہ یہ سب کیسے ممکن ہو پائے گا۔ میں اور میری طرح کے دوسرے سائنسی علوم کے ماہرین یقین رکھتے ہیں کہ یہ سب کچھ بہت جلد ممکن ہے اور سائنسی طور پر یہ قابلِ عمل ہے۔ فزکس کے قوانین کی روشنی میں بلند ترین مقام سے خلائی دباؤ اور کششِ ثقل کے مابین تعلق اور اس کے درست استعمال کے لیے جدید ترین راکٹ لانچ کرنا اور خلاؤں کی تسخیر عین ممکن ہے۔ امید ہے کہ اس ناول کو پڑھ کر آپ حیرت سے دوچار ہوتےہوئے محظوظ ہوں گے اور اس کوشش کو ضرور سراہیں گے۔

Book Attributes
Pages 344

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Godfather (Urdu Translation) - گاڈ فادر Godfather (Urdu Translation) - گاڈ فادر
-31 %
Writer: Rauf Klasra Product Code: STP-1261
ہوسکتا ہے آپ کو یہ بات مبالغہ لگے لیکن یہ سچ ہے ماریو پوزو کے ناول ’دی گاڈ فادر‘ کو میں نے کم از کم چھے دفعہ پڑھا ہوگا اور ہر دفعہ اپنے اندر وہی ..
Rs.1,250 Rs.1,800
Apni Daanist Mein
-12 %
Writer: Intizar Hussain Product Code: STP-1399
"اپنی دانست میں" اردو کے صف اول کے ناول نگار، افسانہ نگار اور کالم نگار انتظارحسین کے خطبات صدارت، یادگاری لکچرز اور کلیدی خطبات کا مجموعہ ہے جس میں ا..
Rs.700 Rs.795
God and Love
-11 %
Writer: Hashim Nadeem Product Code: STP-1508
GOD and Love By Hashim Nadeem Khan, Beautiful Social Romantic Novel, True Love Story of Author, Classical Love Story narrated over the canvas of two c..
Rs.800 Rs.900
Kitab Al Uroj - کتاب العروج (4 رنگہ ایڈیشن) Kitab Al Uroj - کتاب العروج (4 رنگہ ایڈیشن)
-23 %
Writer: Rashid Shaz Product Code: STP-3428
راشد شاز صاحب نے اسلامی علوم اور خصوصاً تہذیبی ترقی کے عمل کے مطالعے کا نچوڑ ’’کتاب العروج‘‘ کی شکل میں اُمتِ مسلمہ کے سامنے پیش کیا ہے۔ ایک عرصے کے ب..
Rs.1,550 Rs.2,000
The Hobbit Urdu Edition
Hot -26 %
Writer: J R R Tolkien Product Code: STP-3200
 "ہابٹ" ایک پُر خطر مہم کی داستان ہے جس میں بونوں کی ایک ٹولی اُس خزانے کی تلاش میں نکلتی ہے جس پر ایک خوفناک دیوہیکل اژدھا کنڈلی مارے بیٹھا ..
Rs.700 Rs.950
Sophie's World (Urdu Translation)
-33 %
Writer: Jostein Gaarder Product Code: STP-1515
یہ ایک انوکھا اور نادرناول ہے۔ سقراط سے سارتر تک کے نظریات کا نچوڑ، ایک ایسی گولی جو شہد اور دودھ کے مرکب سے بنائی گئی ہے۔ ایک بار پڑھنا شروع کرنے کے ..
Rs.1,000 Rs.1,500
Black And White - بلیک اینڈ وائٹ
-30 %
Writer: Hassan Nisar Product Code: STP-3574
کھردرے لفظ، دو ٹوک لہجہ اور بلند آہنگ اسلوب کی تحریریں..
Rs.700 Rs.999