حمید الحق چودھری کا تعلق پاکستان کی اس نسل سے تھا جس نے قیام پاکستان کی تحریک میں تن من دھن سے شرکت کی۔ ان کا شمار مشرقی پاکستان کے ان چیدہ چیدہ رہنماؤں میں کیا جاتا ہے جو دل و دماغ سے متحدہ پاکستان کے ہمنوا اور حامی تھے۔ 50ء کی دہائی میں انہیں پاکستان کا وزیر خارجہ مقرر کیا گیا۔ انہوں نے مشرقی پاکس..