Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Haya - حیا

Haya - حیا
-8 %
Haya - حیا
  • Writer: Fakhra Waheed
    Views: 6090
  • Category: Novels 
  • Pages: 421
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2090
  • ISBN: 978-969-7868-96-4
Rs.1,100
Rs.1,200

حیا ایک پولیس افسر کی کہانی ہے‘جس نے اپنے فرائض نبھاتے ہوئے اپنے پیاروں کو کھو دیا اور ان حادثات نے اس کی شخصیت پر گہرے مگر منفی اثرات چھوڑے ہیں‘ اور ان میں سے ایک اس کا خود سے متنفر ہو جانا ہے۔ ’حیا‘ حیا کی کہانی ہے، جس کا عام سے خاص ہونے تک کا سفر انتہائی دلچسپ رہا۔ پھر’ حیا ‘ آپکی کہانی ہے۔ حیا پڑھ کر جہاں آپکو انسانی نفسیات سمجھنے میں مدد ملے گی‘ وہیں آپ دیکھیں گے کہ زندگی اتنی مشکل نہیں ہے جتنی ہم نے بنا رکھی ہے۔ اس ناول کی خاص بات یہ ہے کہ یہ زندگی سے بے زار، تھک ہوئے اور ہارے ہوئوں کو جینے کی ایک نئی وجہ دے گا۔ان کے اندر خود کو تلاشنے کی جستجو پیدا کرے گا اور وہ جان لیں گے ان کا وجود اس زمین پر بوجھ نہیں ہے۔بس’ حیا ‘ ایک کوشش ہے تمہیں ’تم ‘سے ملوانے کی۔

Book Attributes
Pages421

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Home Girl - ہوم گرل Home Girl - ہوم گرل
Best Sale -25 %
Writer: Nimra Ahmed Product Code: STP-2085
نمرہ احمد کی کتاب : ہوم گرلکیسا ہو اگر آپ کی امی اچانک حیران رہ جائیں صاف ستھرا کمرا، سمٹی ہوئی الماری، چمکتا فرش دیکھ کر. اور یہ سب سال میں ایک د..
Rs.600 Rs.800