Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Hazrat Salman Farsi RA - ؓحضرت سلمان فارسی

Hazrat Salman Farsi RA - ؓحضرت سلمان فارسی
Hazrat Salman Farsi RA - ؓحضرت سلمان فارسی
Hazrat Salman Farsi RA - ؓحضرت سلمان فارسی
Hazrat Salman Farsi RA - ؓحضرت سلمان فارسی
Hazrat Salman Farsi RA - ؓحضرت سلمان فارسی
Hazrat Salman Farsi RA - ؓحضرت سلمان فارسی
-33 % Sold Out
Hazrat Salman Farsi RA - ؓحضرت سلمان فارسی
Hazrat Salman Farsi RA - ؓحضرت سلمان فارسی
Hazrat Salman Farsi RA - ؓحضرت سلمان فارسی
Hazrat Salman Farsi RA - ؓحضرت سلمان فارسی
Hazrat Salman Farsi RA - ؓحضرت سلمان فارسی
Hazrat Salman Farsi RA - ؓحضرت سلمان فارسی
Hazrat Salman Farsi RA - ؓحضرت سلمان فارسی
  • Writer: Abdul Halim Sharar
    Views: 4949
  • Category: Islam 
  • Pages: 592
  • Availability: Sold Out
  • Product Code: STP-2158
  • ISBN: 978-969-662-000-6
Rs.1,000
Rs.1,500

مولانا عبدالحلیم شرر نے سیرت طیبہ پر جو بے مثال کام کیا ہے، وہ جویائے حق کے نام سے ایک تاریخی ناول ہے۔

اس ناول کا بنیادی کردار جلیل القدر صحابی رسول حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کی ذاتِ گرامی کو بنایا گیا ہے۔ اس ناول میں حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ جن کا پہلا نام ’’ماہ بہ‘‘ تھا، وہ اپنے اسی نام سے ایک معروف عیسائی راہب بحیرہ کو خط لکھا کرتے تھے۔ ان خطوط کے ذریعے حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے حضور خاتم النّبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری حیاتِ مبارکہ، عربوں کا طرزِ زندگی، اعلانِ نبوت پر اہلِ مکہ و دیگر کفار و مشرکین کا ردّعمل، حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ان کے ساتھ حسنِ سلوک، یہودیوں کی چالبازیاں، مکہ و طائف اور دیگر قبائل کے لوگوں کا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رویہ، صحابہ کرام کی آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم سے والہانہ محبت، مختلف غزوات و سرایا میں مسلمانوں کی جاںفروشی بہادری اور آرزوئے شہادت، فتحِ مکہ، حجۃالوداع، حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصالِ پُرملال، حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کا خلیفہ بنایا جانا اور آپ کی خلافت کے حالات سے لے کر حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت کے احوال کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔

ڈاکٹرعلی احمد فاطمی لکھتے ہیں: ’’یہ ناول جو دراصل ناول نہیں ہے بلکہ ایک مکمل تاریخی کتاب ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس میں ٹھوس تاریخیت زیادہ ہے اور قصہ پن کم۔ اس کی وجہ اس موضوع کی نزاکت ہے۔ تاریخی حقائق کو ناول کی شکل دینے کے لیے تخیل کی نیرنگیاں دکھانا لازمی ہے لیکن اس مقدس و محترم موضوع میں تخیل کی باگ ڈور کو پورے ہوش و حواس کے ساتھ قابو میں رکھنا پڑتا ہے اس وجہ سے یہ ناول کم؛ ایک تاریخی کتاب زیادہ ہے۔ سیدھی اور ٹھوس عالمانہ قدروں سے بھرپور ایک دینی کتاب!!‘‘

Book Attributes
Pages592

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Maxim Gorky Product Code: STP-1306
گورکی کا ناول ’’ماں‘‘ انقلاب سے پہلے کے رُوس کے اس دور کی عکاسی کرتا ہے جب انقلاب آزادی، مساوات اور انسانی حقوق کے لیے جدوجہد ہو رہی تھی۔ اس دور کو گ..
Rs.1,150 Rs.1,800
Writer: Mirza Athar Baig Product Code: STP-3282
مرزا بھیانک ماورائے عمومی (Paranormal) واقعات پر مبنی یاداشتیں..
Rs.1,500 Rs.2,000
Writer: Shashi Tharoor Product Code: STP-3188
ششی تھرور نے ۲۰۱۵ میں اپنی آکسفرڈ کی تقریر کے ذریعے اور بعدازاں اسی کی کتابی تفسیر کے ذریعے جس جاندار و جامع انداز میں ردِ استعماری دلائل پیش کئے اس ..
Rs.1,450 Rs.2,000
Writer: Gabriel Garcia Marquez Product Code: STP-2449
  تنہائی کے سو سال  - نوبل انعام یافتہ ناول - یہ کتاب سرورق کے حساب سے صدیوں پرانی لگ رہی ہوگی ۔ لیکن جب یہ آپ کے سامنے آئے گی توآپ حیرت سے ..
Rs.900 Rs.1,300
Writer: Muhammad Qasim Farishta Product Code: STP-2360
تاریخ فرشتہ ہندوستان کی عمومی کتب ہائے تواریخ میں سے ایک مشہور تاریخی کتاب ہے جس کے مصنف و مؤلف محمد قاسم فرشتہ (متوفی 1620ء) تھے۔یہ تاریخ ہندوستا..
Rs.1,850 Rs.3,000
Pakistani Tarekh Ka Qatal - پاکستانی تاریخ کا قتل Pakistani Tarekh Ka Qatal - پاکستانی تاریخ کا قتل
Best Sale -25 %
Writer: K K Aziz Product Code: STP-2201
زیر نظر کتاب میں پاکستان بھر کے سکولوں اور کالجوں میں پہلی جماعت سے لے کر چودویں جماعت تک کے طلبہ کو معاشرتی علوم ، مطالعہ پاکستان اور تاریخ کی پڑھائی..
Rs.1,350 Rs.1,795
Writer: Mikhail Sholokhov Product Code: STP-2107
عظیم رُوسی مصنف میخائیل شولوخوف کا نوبل انعام یافتہ ناول ’’اور ڈان بہتا رہا‘‘ پوری دُنیا میں معروف و مقبول ہے۔ اس ناول میں بیسویں صدی کے ابتدائی دو عش..
Rs.1,100 Rs.1,800