Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Ahd Banu Abbas - عہد بنو عباس

Ahd Banu Abbas - عہد بنو عباس
Ahd Banu Abbas - عہد بنو عباس
Sold Out
Ahd Banu Abbas - عہد بنو عباس
Ahd Banu Abbas - عہد بنو عباس
Ahd Banu Abbas - عہد بنو عباس
  • Writer: Zahid Chaudhry
    Views: 3977
  • Category: History Books 
  • Parts: 2
  • Pages: 1060
  • Availability: Sold Out
  • Product Code: STP-3549
  • ISBN: 978-969-9806-35-3
Rs.1,500

جلد اول: ۱۳۲ھ سے ۳۳۴ھ پر محیط عباسی دور خلافت پر لکھی جانے والی مستند ترین کتاب۔جو ہر طرح کے جذباتی و مسلکی تعلق سے پاک ہے۔ عجمیوں کی مدد سے اقتدار حاصل کر نے کے باوجود عرب و عجم کے ٹکراؤ ، معتزلہ تحریک کے عروج و زوال جو دراصل سائنس کا عروج و زوال تھا، اس سمیت بیشمار موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔

جلد دوم:یہ حصہ ۳۳۴ھ سے ۶۵۶ھ تک عہد بنو عباس کےحالات جب خلیفہ محض کٹھ پتلی کی ہیثیت رکھتا تھا، اصل اقتدار امرا کے پاس تھا۔ ہم عصرغزنوی، غوری، سلجوقی، خوارزمی سلاطین کے دور کے دل دہلا دینے والے واقعات، خونریز جنگوں، اسلامی بھائی چارے و اخوت کی معدومی اور ہوس اقتدار کےحیرت میں ڈال دینے والے واقعات کا بے باک و بے لاگ اظہار ہے

Book Attributes
Parts2
Pages1060

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good