Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Ameer Taimor - امیر تیمور

Ameer Taimor - امیر تیمور
Ameer Taimor - امیر تیمور
-32 %
Ameer Taimor - امیر تیمور
Ameer Taimor - امیر تیمور
Ameer Taimor - امیر تیمور
Rs.850
Rs.1,250

ہیرلڈلیم کی مشہور کتاب ’’Tamerlane: The Earth Shaker‘‘ کا اُردو ترجمہ جب پہلی بار شائع ہوا تو، چونکہ لوگ اس مایہ ناز مؤرّخ کو اس کے افسانوی اندازِ بیان کی وجہ سے ناول نگار سمجھتے تھے، اس کتاب کو بھی ایک ناول سمجھا گیا لیکن واقعہ یہ ہے کہ یہ کوئی ایسا ناول نہیں ہے جس کے واقعات کا تانا بانا تیمور کے گرد بُنا گیا ہو بلکہ یہ تاریخی ادب کا ایک غیرفانی شاہکار ہے۔ اس کے اوراق پر لرزندۂ جہاں، صاحبقراں، امیرتیمور گورگاں، فاتح ایشیا کی قلمی تصویر ہیرلڈلیم نے اس قدر چابکدستی سے کھینچی ہے کہ اسے ہمیشہ کے لیے زندہ کر دیا ہے۔ اندازِ بیاں بےشک قصّہ گوئی کا سا ہے مگر ہر واقعہ پوری تصدیق اور چھان بین کے بعد لکھا ہے اور سونے پر سہاگا یہ ہے کہ اس کے مآخذ تیمور کے دور کی فارسی اور دیگر زبانوں کی تاریخیں یا تذکرے ہیں۔ یوں اس کتاب کو تیمور جیسی اہم تاریخی شخصیت کی ایک ایسی مستند سوانح حیات کا درجہ حاصل ہو گیا ہے جس میں مؤرخانہ اندازِ نگارش کی عمومی خشکی نہیں پائی جاتی۔

Book Attributes
Pages416

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Jutt Qabail - جٹ قبائل
-13 % Sold Out
Writer: Kamran Azam Sohdrvi Product Code: STP-2803
جٹ قوم کی تاریخ 1000 قبائل کے علاوہ جٹ مشاہیر کا تذکرہ-..
Rs.650 Rs.750
Product Code: STP-2813
انسانی  ترقی اور پسماندگی کی وجوہات کو ہمیشہ نسلی بنیادوں پر محمول کیاگیا ہے- مصنف جیرڈ ڈائمنڈ نے پہلی مرتبہ اس کی نفی کرتے ہوئے علم و تحقیق کے م..
Rs.700 Rs.800
Writer: Aitzaz Ahsan Product Code: STP-2816
چھ ہزار سال کی معلوم تاریخ میں سے ساڑھے پانچ ہزار سال تک پاکستان ایک علیحدہ اکائی کے طور پر قائم رہا ہے۔ اس دوران وادی سندھ شاذونادر ہی ہندوستان کا حص..
Rs.780 Rs.980
Writer: Kamran Azam Sohdrvi Product Code: STP-2802
مغل قوم کے ماضی و حال ، مشاہیر اور قبائل کا تذکرہ-..
Rs.800 Rs.1,000