Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Asbab Bagawat e Hind - اسباب بغاوت ہند

Asbab Bagawat e Hind - اسباب بغاوت ہند
Asbab Bagawat e Hind - اسباب بغاوت ہند
-17 %
Asbab Bagawat e Hind - اسباب بغاوت ہند
Asbab Bagawat e Hind - اسباب بغاوت ہند
Asbab Bagawat e Hind - اسباب بغاوت ہند
Rs.1,000
Rs.1,200

وہ کیا وجوہات تھیں کہ ہندوستان میں جگہ جگہ بغاوت کی آگ پھیل گئی، اس کتاب کو چھپتے ہی اشاعت سے روک دیا گیا اور پھر یہ کبھی مشتہر نہیں ہوسکی۔
سر سید احمد خاں کا رسالہ "اسبابِ بغاوتِ ہند" کسی مسلمان کی طرف سے لکھا ہوا وہ پہلا سرکاری ڈاکومنٹ ہے جو انگریز نوآبادکار اور برطانیہ کی پارلیمنٹ میں بہت دیر تک زیرِ بحث رہا۔
یہ رسالہ کسی ہندوستانی مسلمان کی ایسٹ انڈیا کمپنی دور کے اختتام اور ہندوستان کے براہِ راست تاجِ برطانیہ کے ماتحت ہوجانے کے ایام کی اہم ترین دستاویز ہے جو واضح کرتا ہے کہ انگریز کی حکمرانی میں وہ کیا خرابیاں تھیں جن کی وجہ سے ہندوستان میں جگہ جگہ بغاوت کی آگ پھیلی۔

Book Attributes
Pages488

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Product Code: STP-900
خواب نامہ خوابوں کی تعبیر کے حوالے سے ایک بہترین خواب..
Rs.900 Rs.1,500
Writer: Muhammad Abdur Rahman Al Arifi Product Code: STP-953
اس کتاب میں مصنف نے ہمارے معاشرتی مسائل کا حل سیرت رسول ﷺ کے حوالے سے پیش کیا ہے۔ اس کتاب کو پڑھ کر اور اس پر عمل کر کے ہم اپنی زندگی کو بڑا پرلطف..
Rs.1,650 Rs.2,200
Writer: Lt Col. Retd. Ghulam Jilani Khan Product Code: STP-8011
(1961 - 1789) انقلاب  فرانس ، صنعتی انقلاب اور انقلاب روس کے پس منظر میں جنگ اور فن جنگ ایک مطالعاتی جائزہ..
Rs.800 Rs.1,200
Writer: Will Durant Product Code: STP-3709
ہمارے عہد کی پسندیدہ ترین کتب میں سے ایک۔ تحقیق کے گیارہ سال اور لکھنے کے تین سال کے بعد ”دی سٹوری آف فلاسفی“ تخلیق ہوئی۔ اپنے پہلے ایڈیشن کے بعد..
Rs.1,150 Rs.1,800
Writer: Bertrand Russell Product Code: STP-4015
رسل کی کتاب" ہسٹری آف ویسٹرن فلاسفی" بیسوی صدی کی اہم ترین  کتابوں میں شمار کی جاتی ہے- علمی دنیا میں اس کتاب کو فلسفے اور اس کی تاریخ کے مستند ت..
Rs.1,750 Rs.2,500
Writer: Yuval Noah Harari Product Code: STP-6088
Urdu Translation of "21 Lessons For The  21st Century"Translation By Nasir Farooq..
Rs.300 Rs.500