Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Jo Dekha Jo Suna - جو دیکھا جو سنا

Jo Dekha Jo Suna - جو دیکھا جو سنا
-33 %
Jo Dekha Jo Suna - جو دیکھا جو سنا
Rs.1,000
Rs.1,500

زوالفقار علی بھٹو ایڈیشن

مشاہدات ، تاثرات اور انکشافات پر مبنی ایک دلچسپ سیاسی سفر

جو دیکھا جو سُنا کے نام سے آپ بیتی اور جگ بیتی آپ کے ہاتھ میں ہے ۔اس کتاب کا ہر باب دلچسپ ہے یادگار تاریخی واقعات ہر باب میں شامل کیے گئے ہیں ۔ ذوالفقارعلی بھٹو کی شخصیت کو متوازن انداز میں پیش کیا گیا ہے تاکہ ان کی شخصیت کے تمام مثبت اور منفی پہلو قارئین تک پہنچ جائیں ۔ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پی پی پی کن حالات میں وجود میں آئی ، اس کی تفصیل الگ باب میں بیان کی گئی ہے ۔ یہ ایک بھر پور مکمل اور منفر د سیاسی کتاب ہے جس میں سیاست کے مختلف رنگ ڈھنگ اور رویے شامل ہیں ۔ یہ کتاب تجربات ، مشاہدات، تاثرات اور انکشافات پرمشتمل ہے ۔ سیاسی واقعات کو پوری سچائی کے ساتھ بیان کر کے تجزیہ کرنا اور نتیجہ اخذ کر نا قارئین پر چھوڑ دیا گیا ہے ۔
" جو دیکھا جو سُنا "
مصنف : قیوم نظامی

Book Attributes
Pages388

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: politics , bhutto
Writer: Maulana Safiur Rahman Al Mubarakpuri Product Code: STP-2444
تجلّیاتِ نبوّت :(سیرتِ طیّبہ کی روشن روشن کرنوں سے منوّراسوہ حسنہ کا خوبصورت تذکرہ ) سیرت نگاری میں عالمی ایوارڈ یافتہ مصنّف۔ شیخ صفی الرحمن مبارکپوری..
Rs.1,795 Rs.2,000
Writer: Qayyum Nizami Product Code: STP-3824
پہلے گورنر جنرل کی حیثیت میں نئی ریاست کی تشکیل- شخصیت ، کردار، سول ملٹری تعلقات، بیورو کریسی ، خواتین، اقلیتیں، ایڈمنسٹریشن ، قانون کی حکمرانی، معاش..
Rs.1,000 Rs.1,500
Nazriat Ki Mukhtasar Tareekh - نظریات کی مختصر تاریخ Nazriat Ki Mukhtasar Tareekh - نظریات کی مختصر تاریخ
-8 % Sold Out
Writer: Yasir Jawad Product Code: STP-3825
اِس کتاب میں انسانی فکری تاریخ کے تقریباً دو سو ’نظریات‘ کی سادہ تعریف پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اُردو زبان میں فلسفیانہ اور علمی موضوعات پر طبع..
Rs.1,150 Rs.1,250
Writer: Brig Saadullah Khan Product Code: STP-8006
متحدہ  پاکستان کے آخری ایام کی اسرار کشا کہانی..
Rs.800 Rs.995
Writer: Amjad Nawaz Warraich Product Code: STP-8015
حکایات و حقائق - پنجاب پر ہونے والے بیرونی حملوں کے خلاف پنجابی عوام کی مزاحمت کی تاریخ کا تنقیدی تجزیہ..
Rs.1,000 Rs.1,400