
-17 %
Pakistan Ki Siasi Tareekh Part 6 - سندھ مسئلہ خود مختاری کا آغاز
- Writer: Zahid Chaudhry
- Category: Politics Books
- Pages: 480
- Stock: In Stock
- Model: STP-14429
Rs.1,000
Rs.1,200
"پاکستان کی سیاسی تاریخ"کے نام سے شائع ہونے والا بارہ کتابوں کا سیٹ اب تک پاکستانی تاریخ پر کیا گیا سب سے مفصل کام ہے۔ اس سیریز کی چھٹی جلدسندھ مسئلہ خود مختاری کا آغاز-
مقدر حلقوں کی سندھیوں کو ان کے جائز حقوق سے محروم رکھنے کی حکمت عملی اور نوزائیدہ سندھی درمیانہ طبقہ کی تاریخی جدوجہد کی روداد پر مبنی منفرد اور نادر کتاب-
Book Attributes | |
Pages | 480 |