Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Punjab Mughalon Kay Ahd Zawal Main - پنجاب مغلوں کے عہد زوال میں

Punjab Mughalon Kay Ahd Zawal Main - پنجاب مغلوں کے عہد زوال میں
Punjab Mughalon Kay Ahd Zawal Main - پنجاب مغلوں کے عہد زوال میں
-26 %
Punjab Mughalon Kay Ahd Zawal Main - پنجاب مغلوں کے عہد زوال میں
Punjab Mughalon Kay Ahd Zawal Main - پنجاب مغلوں کے عہد زوال میں
Punjab Mughalon Kay Ahd Zawal Main - پنجاب مغلوں کے عہد زوال میں
Rs.700
Rs.950

تاریخ ماضی کے منابع کے دریچوں سے جھانک کر جہاں شاہیوں کے عروج و زوال کی داستان بیان کرنے کا نام ہے۔ وہاں زیرِ بحث عہد کی تہذیبی تصویر اُجاگر کرنے کا کام بھی تاریخ سے لیا جاتا ہے۔ عزیز احمد چودھری صاحب نے یہ کتاب’’پنجاب مغلوں کے عہدِ زوال میں‘‘ اصل منابع سے ترتیب دے کر اس زوال آشنا تاریخ و تہذیب کی بڑی دلکش اور جاذب عکاسی کی ہے اور یہ علمی کتاب ان طلبا اور علما کے لیے تحقیق و تتبع کے اَن گنت دروازے وا کرتی ہے جو مزید تفحص کرنا چاہتے ہیں۔

Book Attributes
Pages311

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Mian Muhamamd Afzal Product Code: STP-3496
تاریخ میں ملت اسلامیہ کو پیش آنے والے خونچکاں حادثات کا عبرت آگیں تذکرہ..
Rs.550 Rs.750
Product Code: STP-3170
حکیم ناصر خسرو چوتھی صدی ہجری کا شاعر، ادیب، فلسفی، سیّاح اور دانش ور تھا۔ یہ سات سالہ سفرنامہ قارئین کو خراسان سے لے کر عراقِ عجم، آذربائیجان، آرمی..
Rs.1,300 Rs.1,800
Writer: Dr. Gustave Le Bon Product Code: STP-3306
علم و مذہب، تہذیب و تمدن، ملک و سلطنت، ہر مہذب قوم کا سرمایہ حیات ہیں اور انھیں چیزوں کی ترکیب و امتزاج سے ہر قوم کا تاریخی مواد تیار ہوتا ہے۔ اس بنا ..
Rs.500 Rs.800