Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Safarnama Nasir Khusrow - سفرنامہ ناصر خسرو

Safarnama Nasir Khusrow - سفرنامہ ناصر خسرو
-28 %
Safarnama Nasir Khusrow - سفرنامہ ناصر خسرو
  • Category: History Books 
  • Pages: 438
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-3170
  • ISBN: 978-969-775-071-6
Rs.1,300
Rs.1,800

حکیم ناصر خسرو چوتھی صدی ہجری کا شاعر، ادیب، فلسفی، سیّاح اور دانش ور تھا۔ یہ سات سالہ سفرنامہ قارئین کو خراسان سے لے کر عراقِ عجم، آذربائیجان، آرمینیہ، شام، فلسطین اور عراقِ عجم کی سیر کراتا ہوا حرمین طیبین کی ارضِ پاک پر لے جاتا ہے۔ مقامات کی قدم بہ قدم رودادِ سفر حکیم نے بیان کر کے ایک تاریخ کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے محفوظ کر دیا ہے۔ آج سے تقریباً ایک ہزار برس پہلے لکھے جانے والے اس سفر نامے کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں مبالغہ آمیزی سے پرہیز کیا گیا ہے۔

Book Attributes
Pages 438

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good