Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Sindh Sagar Aur Qayam e Pakistan - سندھ ساگر اور قیام پاکستان

Sindh Sagar Aur Qayam e Pakistan - سندھ ساگر اور قیام پاکستان
-20 %
Sindh Sagar Aur Qayam e Pakistan - سندھ ساگر اور قیام پاکستان
  • Writer: Aitzaz Ahsan
    Views: 4588
  • Category: History Books 
  • Pages: 410
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2816
  • ISBN: 978-969-652-076-4
Rs.780
Rs.980

چھ ہزار سال کی معلوم تاریخ میں سے ساڑھے پانچ ہزار سال تک پاکستان ایک علیحدہ اکائی کے طور پر قائم رہا ہے۔ اس دوران وادی سندھ شاذونادر ہی ہندوستان کا حصہ رہی تھی۔ یہی اس کتاب ”سندھ ساگر اور قیامِ پاکستان“ کا موضوع ہے۔ کتاب کے پہلے حصے کا عنوان ”دوخطے“ ہے اس میں وادی سندھ اور ہند کی تفریق کا جائزہ بڑی حد تک جغرافیائی عوامل کی بنیاد پر لیاگیا ہے۔ ”دو دنیائیں“ کتاب کا دوسرا حصہ ہے جو وادی سندھ کے باسیوں اور ان کے ساتھ باقی ہندوستان کے لوگوں اور برطانوی حکمرانوں کے اختلافات کے تقابلی جائزے پر مشتمل ہے۔ کتاب کے تیسرے حصے کو ”دوقومیں“ کا عنوان دیا گیا ہے اور اس میں وادی سندھ اور ہند پر مشتمل برصغیر میں بسنے والے مسلمانوں اور ہندوﺅں کے درمیان ناگزیر تفریق کو زیربحث لایا گیا ہے۔ اس طرح ہر تفریق کی ماہیت کا تعین کرنے کے لیے وادی سندھ کے اصل باشندوں کا کھوج لگانی کی کوشش کی گئی ہے اور یہی اس کتاب کا بنیادی مقصد ہے کہ سندھ واسی یعنی پاکستانی شہری کو دریافت کیا جائے اور اس کی اصلیت کا تعین کیا جائے۔ یہ کتاب قبل از تاریخ سے 1947ءتک کے عرصے پر محیط ہے۔

Book Attributes
Pages410

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Jutt Qabail - جٹ قبائل
-13 % Sold Out
Writer: Kamran Azam Sohdrvi Product Code: STP-2803
جٹ قوم کی تاریخ 1000 قبائل کے علاوہ جٹ مشاہیر کا تذکرہ-..
Rs.650 Rs.750
Product Code: STP-2813
انسانی  ترقی اور پسماندگی کی وجوہات کو ہمیشہ نسلی بنیادوں پر محمول کیاگیا ہے- مصنف جیرڈ ڈائمنڈ نے پہلی مرتبہ اس کی نفی کرتے ہوئے علم و تحقیق کے م..
Rs.700 Rs.800
Writer: Kamran Azam Sohdrvi Product Code: STP-2802
مغل قوم کے ماضی و حال ، مشاہیر اور قبائل کا تذکرہ-..
Rs.800 Rs.1,000
Gujjar Qabail - گجر قبائل
-13 % Sold Out
Writer: Kamran Azam Sohdrvi Product Code: STP-2801
گجر قوم کی تاریخ، محل و قوع، قبائل اور مشاہیر کا تذکرہ-..
Rs.650 Rs.750