Holocast Ki Kahani - ہالو کاسٹ کی کہانی

ہالو کاسٹ کو پچھلی صدی کا نائن الیون کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔نائن الیون کے بارے میں ایک سازشی تھیوری یہ بھی ہے کہ یہ وقوعہ امریکہ اور اُس کے حواریوں نے دنیا بھر میں دہشت گردی کے خاتمے کے نام پر دراصل اپنی حاکمیت قائم رکھنے کے لیے کرایا ہے۔ بالکل اسی طرح ہالوکاسٹ کے بارے میں بہت سی باتیں بہت سی کہانیاں مشہور ہیں۔ یہودی اس بات کا دعویٰ کرتے ہیں کہ جنگِ عظیم دوم کے وقت جرمنی میں یہودیوں کی نسل کشی کی کاوش کی گئی اور ان کوششوں کے نتیجے میں لاکھوں یہودیوں کا قتلِ عام کیا گیا۔ انہیں زندہ جلا دیا گیا۔ انہیں گیس چیمبرز میں داخل کر کے زہریلی گیس چھوڑ دی گئی۔ یوں جرمنی میں موجود تقریبا ً ہزاروں یہودیوں کو قتل کر دیا گیا۔ اس قتلِ عام سے ڈر کر باقی ماندہ یہودی جرمنی چھوڑ کر اسرائیل چلے آئے۔ یہودیوں کے اس قتلِ عام کو ہالو کاسٹ کا نام دیا جاتا ہے۔ یہ تو تھا یہودیوں کا دعویٰ۔کیا اصل حقائق کچھ اور ہیں ؟ کیا حقیقت اس سے مختلف ہے جو یہودی دعویٰ کرتے ہیں۔ آج بھی سارے یورپ میں ہالوکاسٹ کے بارے میں گفتگو اور اس کے بارے میں تحقیق سختی سے منع ہے اور اس جرم کے مرتکب کو سخت سزا دی جاتی ہے۔لیکن کہتے ہیں سچ چھپتا نہیں آخرکار سچ سامنے آنے لگا ۔لاکھوں محققین نے اپنے طور پر تحقیقات کرنے کے بعد اس سارے واقعے کی حقیقت کو تسلیم کرنے سے ناصرف انکار کر دیا بلکہ یہودیوں کی اس مذموم حرکت کی سخت مذمت کی۔ زیر نظر کتاب اسی جذبے کے تحت ترتیب دی گئی ہے تاکہ اُردو کے قارئین تاریخ کے اس اہم واقعے کے متعلق جان کاری حاصل کر یں اور تحقیقی ذہن رکھنے والے حضرات کتاب میں موجود معلومات کا جائزہ لے سکیں۔

Book Attributes
Pages256

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Holocast Ki Kahani - ہالو کاسٹ کی کہانی

Writer: Dr. Amjad Ali Bhati
Views: 96
Category: History Books
Pages: 256
ISBN: 978-969-662-328-1
Product Code: STP-2328
Availability: In Stock
  • Rs.600
برف کے قیدیجنوبی امریکہ کی ہزاروں فٹ بلند برفیلی چوٹیوں پر موت و حیات میں آنکھ مچولی کاایک لرزہ خیز ..
Rs.400

سوداحیات ممکن ہےعروب محبتچلو جانے دو..
Rs.600

Deewar-e-Shab - دیوار شب -22%
دیوارشب کی کہانی معاشرے سے جڑے چند بہت حساس پہلوؤں کو لے کر آگے بڑھتی ہے- گزشتہ چند دھائیوں میں پی..
Rs.1,600 Rs.1,250