Home Girl - ہوم گرل

نمرہ احمد کی کتاب : ہوم گرل
کیسا ہو اگر آپ کی امی اچانک حیران رہ جائیں صاف ستھرا کمرا، سمٹی ہوئی الماری، چمکتا فرش دیکھ کر. اور یہ سب سال میں ایک دفعہ نہ ہو بلکہ ہمیشہ آپ کا کمرہ ایسا ہو۔اور آہستہ آہستہ پورا گھر امی کے کہے بغیر ایسا لگنے لگے. سوچنے میں کیسا فینٹیسی ورلڈ جیسالگتا ہے ....لیکن یہ سب "ہوم گرل" سے ممکن ہوسکتا ہے ...سچ میں یقین نہیں آتا تو اسے ایک دفعہ پڑھ کے دیکھئے. اسی لیے ہوم گرل پاکستان بھرکی لڑکیوں سے زیادہ ان کی ندرت بہنوں میں مقبول ہو رہی ہے. تو آپ بھی اپنے لیے اور اپنی امی کے لیے ابھی اسے آرڈر کیجئے ۔

نمرہ احمد کی کتاب " ہوم گرل "

Book Attributes

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Home Girl - ہوم گرل

Writer: Nemra Ahmed
Views: 143
Category: Self-Motivation
Product Code: STP-2085
Availability: In Stock
  • Rs.700
Zaavia 1 - زاویہ 1 -16%
-زاویہ پاکستان ٹیلی ویژن پر آنے والے ایک پروگرام کا نام تھا جس کے میزبان اشفاق احمد صاحب تھے۔ کتاب “..
Rs.895 Rs.750

Haya - حیا -8%
حیا ایک پولیس افسر کی کہانی ہے‘جس نے اپنے فرائض نبھاتے ہوئے اپنے پیاروں کو کھو دیا اور ان حادثات ن..
Rs.1,200 Rs.1,100