-20 %
                                      Sold Out
                                  
                          Gurg e Shab - گرگ شب
          
                      - Writer: Ikramullah
 - Category: Novels
 - Pages: 127
 - Stock: Sold Out
 - Model: STP-11585
 
Rs.400
                 Rs.500
                            جنرل ضیاءالحق کے دور امریت میں پابندی کا شکار ہونے والا ناول جو 45 سال بعد اب دوبارہ شائع ہوا۔
گُرگ شب کے آنے سے مایوسی کا رنگ تازگی اور امید میں بدل گیا ہے اور بے کسی پر نوحہ خوانی کرنے کی ضرورت نہیں رہی۔ اکرام اللہ نے ایک ایسا کام کیا ہے کہ اگر چیئرنگ کراس پر سونے کا بُت قائم کیا جائے تو مناسب ہو گا۔
 محمد خالد اختر
اردو میں لکھے جانے والے مختصر ناولوں میں "گرگ شب"منفرد حیثیت رکھتا ہے۔اسے پڑھنا خوشگوارتجربہ نہ سہی۔زندگی میں خوشگوار لمحے کم ہی آتے ہیں۔
اکرام اللّٰہ کا ناول ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ ہم سب میں ہم دردی اور ایک دوسرے کو سمجھنے کی کتنی کمی ہے اور دوسرے لوگ عذاب کیوں ثابت ہوتے ہیں۔دوزخ بھی ہو گا لیکن ناول کے مرکزی کردار نے تو زندگی ہی میں دوزخ کا مزہ چکھ لیا اور غضب یہ کہ گناہ کار بھی نہیں۔
محمد سلیم الرحمن

| Book Attributes | |
| Pages | 127 |