Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Jahan e Guzran - جہان گزراں

Jahan e Guzran - جہان گزراں
-17 %
Jahan e Guzran - جہان گزراں
  • Writer: Ikramullah
    Views: 3277
  • Category: Biography 
  • Pages: 484
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2984
Rs.1,000
Rs.1,199

فکشن کی اقلیم میں اپنا سکہ منوانے کے بعد اکرام اللہ نے اپنی زندگی پر ، اس کے ابتدائی برسوں کے واقعات کو سامنے رکھ کر ، جس انداز سے نظر ڈالی ہے اسے ناولا نہ سوانح حیات کانام بھی دیا جا سکتا ہے ۔

مشرقی پنجاب اور امرتسر میں آج سے ستراسی برس پہلے کی گزاری ہوئی زندگی کو، جواب کسی اور سیارے کی داستان معلوم ہوتی ہے ، اکرام اللہ نے قریب سے دیکھا ہے اور اس خالفشار کو یاد کر کے دکھی ہیں جس سے برصغیر کے لوگوں کا واسطہ پڑا۔اب ان ایام کے چشمدیدگواہ خال خال ہی باقی ہوں گے ۔

اکرام اللہ کو سب سے زیادہ لگاؤ کرداروں سے ہے اور ان کی عکاسی کرتے ہوے بڑی دردمندی کا ثبوت دیا ہے ۔ فکشن نگار کی حیثیت سے ان کا فرض بھی یہی بنتا تھا کہ جانے پہچانے چھوٹے بڑے انسانوں کو یادرکھیں جو ایک نا گہانی طوفان کی زد میں آ کر بکھر گئے ۔ آپ بیتی اپنی جگہ ایک خوں چکاں دستاویز بھی ہے اور آدرشوں کے اجڑ جانے کی حکایت بھی ۔

Book Attributes
Pages484

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: politics
Writer: Elif Shafak Product Code: STP-12177
 زیر نظر ناول ایلف شفق کے تحریرکردہ Honour کا اردو ترجمہ ہے۔ تین نسلوں پر مبنی محبت، غیرت کے نام پر قتل، خاندانی رشتوں، گھریلو تشدد اور متصاد..
Rs.700 Rs.950
Writer: Maulana Rumi Product Code: STP-1929
This fresh prose translation of 105 short teaching stories by Rumi, which form the core of the six-volume Masnavi, explores the hidden spiritual aspec..
Rs.600 Rs.900
Writer: Rabisankar Bal Product Code: STP-1987
Dozakhnama: Conversations in Hell is an extraordinary novel, a biography of Manto and Ghalib and a history of Indian culture rolled into one. Exhu..
Rs.700 Rs.1,000
Writer: Syed Sibte Yahya Naqvi Product Code: STP-9076
سینئر سفارت کار سبط یحییٰ نقوی صاحب کی یہ آپ بیتی ہے۔ نقوی صاحب ایک نیک نام سفارت کار رہے ہیں۔ اس سے قبل راقم کو جناب کرامت اللہ غوری کی کتاب ”بار شنا..
Rs.850 Rs.1,090
Writer: Irfan Javed Product Code: STP-9211
عرفان جاوید صاحب کی تازہ ترین کتاب۔ آدمی - "آدمی" کے نام سے شائع ہونے والی یہ کتاب چند زندگی بر دوش، عجوبہ روزگار، نادرہ کار لوگوں کی فکر آفریں وزندگ..
Rs.700 Rs.900
Writer: Charles Duhigg Product Code: STP-3827
In The Power of Habit, award-winning business reporter Charles Duhigg takes us to the thrilling edge of scientific discoveries that explain why ha..
Rs.650 Rs.800