Writer: Maulana Wahiduddin Khan
"آپ جوکچھ پڑھیں گے، اس کا مقصد محض کسی تعبیر کی غلطی کو واضح کرنا نہیں ہے بلکہ دین کی صحیح تعبیر پیش کرنا ہے"۔۔۔۔ مولانا وحیدالدین خاں..
Rs.1,100 Rs.1,500
Writer: Maulana Wahiduddin Khan
"اسلام اور سوشلزم كو بيک وقت اختيار كيا جاسكتا هے، ان دونوں ميں كوئی تضاد نہيں"
يہ ايک سراسر غلط خيال ہے جس كی بنياد ايک دوسرے غلط خيال پر قائم ہے۔ اس طرح كی بات کہنے والے لوگ سمجھتے ہیں کہ اسلام ایک مذہبی نظریہ ہے اور سوشلزم ایک معاشی نظریہ ۔ دوسرے لفظوں ميں اسلام ايک عقيده ہے اور سوشلزم ايک سماج..
Rs.450 Rs.600
Writer: Ahmad Nadeem Qasmi
نظموں اور غزلوں کی یہ کتاب ”جلال و جمال“ احمد ندیم قاسمی کا پہلا مجموعۂ کلام ہے جو سب سے پہلے ۱۹۴۶ میں شائع ہوا۔ جبکہ یہ اُن کی شاعری کی تیسری کتاب ہے (”دھڑکنیں“ اور ”رِم جھِم“ کے بعد)۔..
Rs.960 Rs.1,200
Writer: Ahmad Nadeem Qasmi
یہ احمد ندیم قاسمی صاحب کا لکھا ہوا ایک پرانا ناولٹ ہے جسکا اصل نام ”ایک ریوڑ، ایک انبوہ“ تھا۔ اس ناولٹ کا ابتدائی دور دوسری عالمی جنگ کے دنوں سے متعلق ہے جب ہٹلر اور مسولینی کے بعد جابان کے ہیرو ہیٹو نے بھی اتحادیوں کے خلاف اعلانِ جنگ کر دیا تھا اور برطانیہ کے زیرِ نگیں اس وقت پنجاب کے علاقوں میں ر..
Rs.750 Rs.1,000
Writer: Yasir Jawad
اس کتاب کا مرکزی مقصد یہ دکھانا ہے کہ احیائے اسلام سے قبل عریبیہ مغربی ایشیاء کے ثقافتی اثرات سے کٹا ہوا ملک نہیں تھا، اور نہ ہی یہ مشرق قریب میں اپنے پڑوسیوں کی سیاسی اور سماجی زندگی سے لا تعلق تھا. اسلام نے الگ تھلگ صحرائی قبائل کے درمیان ظہور نہیں پایا تھا، بلکہ یہ مغربی ایشیاء کی مذہبی زندگی کی ..
Rs.650 Rs.750
Writer: Ahmad Nadeem Qasmi
نظموں اور غزلوں کی یہ کتاب ”دوام“ احمد ندیم قاسمی کا پانچواں مجموعۂ کلام ہے جو سب سے پہلے ۱۹۷۹ میں شائع ہوا۔ جبکہ یہ اُن کی شاعری کی ساتویں کتاب ہے (”دھڑکنیں“، ”رِم جھِم“، ”جلال و جمال“، ”شعلۂ گل“، ”دشتِ وفا“ اور ”محیط“ کے بعد)۔..
Rs.950 Rs.1,200
Writer: Ahmad Nadeem Qasmi
نظموں اور غزلوں کی یہ کتاب ”شعلۂ گل“ احمد ندیم قاسمی کا دوسرا مجموعۂ کلام ہے جو سب سے پہلے ۱۹۵۳ میں شائع ہوا۔ جبکہ یہ اُن کی شاعری کی چوتھی کتاب ہے (”دھڑکنیں“، ”رِم جھِم“ اور ”جلال و جمال“ کے بعد)۔..
Rs.700 Rs.800
Writer: Ahmad Nadeem Qasmi
یہ احمد ندیم قاسمی کے خود منتخب کردہ چالیس بہترین افسانے ہیں۔..
Rs.1,750 Rs.2,200
Writer: Ahmad Nadeem Qasmi
یہ احمد ندیم قاسمی کی غزلوں کا مجموعہ ہے۔ اس میں انکی ۶ کتابوں ”لوحِ خاک“، ”دوام“، ”محیط“، ”دشتِ وفا“، ”شعلۂ گل“ اور ”جلال و جمال“ کی غزلیں شامل ہیں۔..
Rs.1,650 Rs.2,200
Writer: Ahmad Nadeem Qasmi
یہ احمد ندیم قاسمی کی نظموں کا مجموعہ ہے۔ اس میں انکی ۷ کتابوں ”لوحِ خاک“، ”رِم جھِم“، ”دوام“، ”محیط“، ”دشتِ وفا“، ”شعلۂ گل“ اور ”جلال و جمال“ کی نظمیں شامل ہیں۔..
Rs.3,200 Rs.4,000
Writer: Syed Mubarak Shah
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی حیات طیبہ کا جائزہ لیا
جائے تو کامل مرد حق کی شخصیت عیاں ہوتی ہے۔ اُن کا بیان زبان دانی، فصاحت
اور بلاغت اپنی مثال آپ ہے۔ رُشد و ہدایت سے بھرپور حکیمانہ اور عارفانہ
رموز اپناتے ہوئے انہوں نے عربی زبان میں اسوہ حسنہ کا اتباع کرتے ہوئے
اپنے مخصوص انداز میں جو ا..
Rs.1,100 Rs.1,500
Writer: Nasir Abbas Nayyar
یہ کتاب ناصر عباس نیر صاحب کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔
دو سال قبل جب معاصر عہد کے ممتاز نقاد ناصر عباس نیر کا پہلا افسانوی مجموعہ خاک کی مہک شایع ہوا تو اردو دنیا کے لیے یہ ایک خبر تھی، بڑی خبر۔ اسے انھی توقعات کے ساتھ پڑھا گیا جو ان کی راہ ساز تنقیدی کتب نے پیدا کر رکھی تھیں۔ اس افسانوی مجموعے کو بھی..
Rs.600 Rs.700
Writer: Syed Mubarak Shah
سید مبارک شاہ اردو شاعری کا ایک خوبصورت نام ہیں جنہوں نے اپنے اشعار سے
شعر و ادب کے مداحوں کو متاثر کیا اور خوب داد وصول کی- وہ خصوصی طور پر
خطہِ پوٹھوہار کے سر بر آوردہ اردو شاعروں میں شمار ہوۓ- اپنی مختصر زندگی
میں انہوں نے لاجواب شاعری تخلیق کی اور اپنے فن کا خزانہ اپنی معروف
کتابوں کی صو..
Rs.1,400 Rs.2,000
Writer: Sohail Waraich
قوم پرستوں سے انٹرویوز پر مبنی کتاب" چھوٹے صوبے پنجاب سے ناراض کیوں؟" دراصل پاکستان کے سب سے بڑے مسئلے صوبائی خودمختاری کے متعلق ہے- اس کتاب میں ملک کے تمام اہم قوم پرستوں سے صوبائی خودمختاری،آئین اور ان کی شکایات کے علاوہ ان کی شخصیات کے حوالے سے بھی سوالات شامل ہیں-اس کے علاوہ ایک تعارفی خاکہ بھی ..
Rs.900 Rs.1,200
Writer: Balwant Singh
’’چک پیراں کا جسا‘‘ میں گاؤں کی زندگی کے روزمرّہ کے واقعات کی فراوانی ہے، لیکن اس میں سماجی اور معاشی رشتوں کی بہت کم جھلک ملتی ہے۔ اس کا محور ہے ___ رومان۔ جتنی بھی تفصیلات ہیں وہ پیار سے شروع ہوتی ہیں یا پیار میں ختم ہوتی ہیں۔ بگّا اور رام پیاری ___ جسا اور دیپا ___ پورن سنگھ، صورت سنگھ اور پرسنی..
Rs.1,250 Rs.1,500