Writer: Muhammad Ilyas
محمد الیاس کے ناولوں کے موضوعات، کردار، فضا اور کہانی ایک دوسرے سے یکسر مختلف ہیں، لیکن ان کے بعض پہلو اور مرکزی کرداروں میں کسی حد تک مماثلت نظر آتی ہے۔ ناول نگار کا بنیادی موضوع مذہبی انتہا پسندی کے مختلف روپ، مذہبی اور جاگیرداری سماج کے استبداد کی بیخ کنی اورتمام انسانوں کی برابری اور اتحادِ بین..
Rs.1,800 Rs.2,200
Writer: Raza Ali Abidi
یہ کتاب برطانیہ کی ملکہ وکٹوریا اور ان کے ایک ہندوستانی ملازم عبد الکریم جو بعد ازاں منشی عبد الکریم کے نام سے مشہور و معروف ہوئے، کے انوکھے رشتے پر روشنی ڈالتی ہے۔ 1887ء میں ملکہ وکٹوریاکے عہد کی گولڈن جوبلی کے موقع پر ان کے ذاتی خدمت گار کی حیثیت سے ہندوستان کے شہر آگرہ سے 24 سال کے عبد الکریم کو ..
Rs.1,050 Rs.1,400
Writer: Muskaan Ahzem
بلاشبہ یہ داستان " حب الوطنی " پر لکھی گئی اپنی نوعیت کی ایک منفرد داستان ہے مگر دو اوررنگ نمایاں نظر آتے ہیں- " محبت اور دوستی " کے رنگ -
پاکستان آرمی کے جوان، آفیسرز اور ان تمام ایس ایس جی کمانڈوز کا شکریہ جنہوں نے ضرب عضب اور سیاجن جیسے محازوں کے بارے میں لکھنے کے حوالے سے لکھاری مسکان احزم کی ..
Rs.450 Rs.600
Writer: Kishwar Naheed
کشور ناہید ایک خاتون شاعرہ ، سماجی کارکن اور باغی نثر نگار کے طور پر
جانی جاتی ہیں۔ان کی کتاب ’’ بری عورت کی کتھا‘‘ ان کی آپ بیتی ہے۔اس
آب بیتی کو کشور نے فلسفیانہ انداز میں لکھا ہے اور حالات وواقعات کے بیان
کے بجائے ان کا تجزیہ کیا ہے۔ایک عورت کو بچی سے عورت بننے کے درمیان پیش
آنے والی مشکل..
Rs.750 Rs.1,000
Writer: Muhammad Hamid Siraj
یہ کتاب اپنی ضخامت کے حساب سے بھی خوب ہے اور افسانوں کے معیار میں بھی خوب تر ہے۔ جو عالمی ادب اس شاندار مجموعے میں شامل ہے۔ اس میں اٹلی، افغانستان، امریکا، ایران، آئرلینڈ، برازیل، نبنگال، برطانیہ، تُرکی، جرمنی، چلّی، چیکوسلواکیا، چین، روس، رومانیہ، سربیا، شام، فرانس، مراکش، مصر، ناروے، ویت نام، ہند..
Rs.1,700 Rs.2,400
Writer: Muhammad Hamid Siraj
بادشاہوں کی فہرست کے ساتھ ان کی بولتی زندگی ان کے قلم سے آپ کے سامنے ہے- فہرست: 1- امیر تیمور گورگانی (۱۳۳۶ء -۱۴۰۵ء ) 2- ظہیر الدین بابر (۱۴۸۳ء -۱۵۳۰ء ) 3- گلبدن بیگم (۱۵۲۳ء- ۱۶۰۳ء) 4- نورالدین محمد جہانگیر (۱۵۶۹ء-۱۶۲۷ء) 5- جہاں آرا بیگم (۱۶۱۴ء-۱۶۸۱ء) 6- اورنگ زیب عالمگیر (۱۶۱۸ء-۱۷۰۷ء) 7- واجد علی..
Rs.1,000 Rs.1,500
Writer: Edward De Bono
دُنیا بھر میں دو سو ملین سے زائد فروخت ہونے والی ورلڈ بیسٹ سیلر کتاب جس نے کامیاب ترین بزنس لیڈرز کی سوچ کو بدل ڈالاایڈورڈ ڈی بونو Edward de Bono کی کتاب Six Thinking Hats کا اُردو ترجمہسوچ کے نرالے ڈھنگ Six Thinking Hatsمترجم: شہزاد نیرنظر ثانی: قاسم علی شاہ..
Rs.580 Rs.700
Writer: Abdul Hameed Adam
عبد الحمیدعدم 10 اپریل، 1910ء کو گوجرانوالہ کے ایک گاؤں تلونڈی موسیٰ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی۔ اسلامیہ ہائی اسکول بھاٹی گیٹ لاہور سے میٹرک پاس کیا۔ پھر پرائیوٹ طور پر ایف اے کیا اور ملٹری اکاونٹس میں ملازم ہو گئے۔ 1939ء میں 10 سال ملازمت کرنے کے بعد عراق چلے گئے۔ وہاں جا کر عراقی ..
Rs.3,800 Rs.5,000