Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Khuda Kay Liyeh Jang - خدا کے لئے جنگ

Khuda Kay Liyeh Jang - خدا کے لئے جنگ
Khuda Kay Liyeh Jang - خدا کے لئے جنگ
-28 %
Khuda Kay Liyeh Jang - خدا کے لئے جنگ
Khuda Kay Liyeh Jang - خدا کے لئے جنگ
Khuda Kay Liyeh Jang - خدا کے لئے جنگ
  • Writer: Karen Armstrong
    Views: 1679
  • Category: Islam 
  • Pages: 382
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-3989
  • ISBN: 978-969-9396-65-6
Rs.900
Rs.1,250

کیرن آرمسٹرانگ ایک عالمی شہرت یافتہ مصنفہ ہیں۔ 14 نومبر 1944ء کو برطانیہ میں پیدا ہوئیں۔ سترہ سال کی عمر میں سلسلہ یسوعیہ میں راہبہ بننے کے لیے داخل ہوئیں۔ راہبہ کے ان سات سالوں میں سخت جسمانی و ذہنی اذیتیں اٹھانے کے بعد انہوں نے اس روحانی سلسلے کو خیرباد کہا اور ایک آپ بیتی لکھی جس سے وہ بہت جلد دُنیا بھر میں مشہور ہو گئیں۔ بعدازاں بی بی سی چینل فور کے لیے سینٹ پال پر ایک دستاویزی فلم بنائی جس دوران میں انہیں سامی مذاہب پر دلچسپی پیدا ہوئی۔ کیرن کی کتب کا موضوع و مقصد دُنیا بھر کے بڑے مذاہب خاص کر اسلام، مسیحیت اور یہودیت کا ایسا مطالعہ پیش کرنا ہے جس سے ان مذاہب کے ماننے والوں کی آپس میں قربت پیدا ہو۔ انہیں مذہبی موضوعات پر سب سے زیادہ پڑھی جانے والے مصنفہ کا بھی اعزاز حاصل ہے۔ ان کی اب تک 26 کتب شائع ہو چکی ہیں۔ کیرن کی بیسٹ سیلر کتاب ’خدا کے لیے جنگ‘ پر دی نیویارک ٹائمز کا یہ کہہ دینا ہی کافی ہے کہ ’’یہ کتاب یہودیت، عیسائیت اور اِسلام میں بنیاد پرست تحریکوں کے عروج کی تاریخ میں سب سے متاثر کن، لائق مطالعہ اور شاندار تحریروں میں سے ہے۔‘‘

Book Attributes
Pages382

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Product Code: STP-900
خواب نامہ خوابوں کی تعبیر کے حوالے سے ایک بہترین خواب..
Rs.900 Rs.1,500
Writer: Muhammad Abdur Rahman Al Arifi Product Code: STP-953
اس کتاب میں مصنف نے ہمارے معاشرتی مسائل کا حل سیرت رسول ﷺ کے حوالے سے پیش کیا ہے۔ اس کتاب کو پڑھ کر اور اس پر عمل کر کے ہم اپنی زندگی کو بڑا پرلطف..
Rs.1,650 Rs.2,200
Writer: Noam Chomsky Product Code: STP-11366
"ورلڈ آرڈر کی حقیقت"، ناؤم چومسکی کی Powers and Prospectsکا اردو ترجمہ ہے۔ ناؤم چومسکی ،دنیا بھر میں امریکی خارجہ پالیسی کے نقاد کے طور پر جانے جاتے ہ..
Rs.550 Rs.680
Product Code: STP-9450
قوموں کے عروج و زوال کی تاریخ..
Rs.600 Rs.1,000