Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Atmi Aadat Translated By Azeem Ahmed (Atomic Habits Urdu Edition)

Atmi Aadat Translated By Azeem Ahmed (Atomic Habits Urdu Edition)
-32 %
Atmi Aadat Translated By Azeem Ahmed (Atomic Habits Urdu Edition)
Rs.950
Rs.1,395

چھوٹے چھوٹے پتھروں سے بڑے بڑے پہاڑ وجود میں آتے ہیں چھوٹے چھوٹے قطروں سے بڑے بڑے سمندر ہویدا ہوتے ہیں اور چھوٹی چھوٹی تبدیلیوں سے بڑے بڑے انقلاب پیدا ہوتے ہیں -

ایک چھوٹی سی عادت آپ کی زندگی بدل سکتی ہے، ایک عادت میں چھوٹی سی تبدیلی آپ کی شخصیت بدل سکتی ہے چھوٹی چھوٹی تبدیلیوں سے پوری دنیا بدل سکتی ہے-

ان عادات کا احوال جو آپ کو بدل سکتی ہیں، ان عادات کا احوال جو آپ کے معاشرے کو بدل سکتی ہیں ان عادات کا احوال جو پوری دنیا کو بدل سکتی ہیں-

Book Attributes
Pages 303

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: translated