Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Jamoriat Kiyun Aur Kasy - جمہوریت کیوں اور کیسے

Jamoriat Kiyun Aur Kasy - جمہوریت کیوں اور کیسے
-25 %
Jamoriat Kiyun Aur Kasy - جمہوریت کیوں اور کیسے
Rs.900
Rs.1,200

زیر نظر کتاب اس بات کو سامنے رکھ کر تصنیف کی گئی کہ عام سیاسی کارکن ، عام شہری ، انتخابی امیدوار یہ جان سکیں کہ ریاست ، جمہوریت اور گورننس کیا ہے؟ معاشروں کو اجتماعی نظام کے تحت کیسے چلایا جائے تاکہ معاشرے کے ہر شہری کو اجتماعی نظام میں خوشحال، ترقی یافتہ اور پر امن زندگی گزرانے کے مواقع میسر ہوں۔ یہ کتاب پروفیسر ستائین رنگن ، پروفیسر کارل اووے موہن ، پروفیسر بر نیین جیسن کی جمہوریت اور ترقی پر کی گئی تحقیق سے ماخوذ ہے۔ اس کتاب کے بارے میں ممتاز صحافی سلیم صافی نے فرمایا: محمد طارق صاحب کی کتاب " جمہوریت کیوں اور کیسے ؟ " کا مطالعہ ہر پاکستانی سیاستدان اور اندورن و بیرون ملک مقیم سیاست کے طالب علموں کے لیے ایک اچھا اضافہ ہے۔ اور جمہوریت کی روح اور جمہوری نظام کو سمجھنے کے لیے یہ کتاب مختصر اور جامع دستاویز ہے۔

Book Attributes
Pages 232

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: politics