Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Kahan Say Lawn Unhain - کہاں سے لاؤں انہیں

Kahan Say Lawn Unhain - کہاں سے لاؤں انہیں
-12 %
Kahan Say Lawn Unhain - کہاں سے لاؤں انہیں

” کہاں سے لاؤں انھیں"  مظہر محمود شیرانی کی زندگی میں آنے والے انہی جیسے باکمال لوگوں کے خاکوں کا مجموعہ ہے۔ یہاں ہمیں کہیں اختر شیرانی ، رشید حسن خاں ، احمد ندیم قاسمی، مشفق خواجہ نظر آتے ہیں تو کہیں ہماری ملاقات حکیم نیر واسطی ،اکرام حسن خاں جیسے اصحاب سے ہوتی ہے۔ کچھ جانے پہچانے تو کچھ انجانے کئی آفتاب تو کئی ایسے ستارے جن کی روشنی کبھی ہم تک نہیں پہنچی ۔ مظہر محمود شیرانی کے دلفریب پیرائے میں یہ زندہ تحریریں دیر تک قاری کو اپنے حصار میں رکھیں گی اور اُسے اُن کی آئندہ تحریروں کا بے صبری سے انتظار رہے گا۔

Book Attributes
Pages 254

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good

Unlimited Blocks, Tabs or Accordions with any HTML content can be assigned to any individual product or to certain groups of products, like entire categories, brands, products with specific options, attributes, price range, etc. You can indicate any criteria via the advanced product assignment mechanism and only those products matching your criteria will display the modules.

Also, any module can be selectively activated per device (desktop/tablet/phone), customer login status and other criteria. Imagine the possibilities. 

  • Category: Biography 
  • Pages: 254
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-9461
  • Weight: 650.00g
  • ISBN: 978-969-640-138-4
Rs.700
Rs.799