"اور لائن كٹ گئی" مولانا كوثر نیازی كی لكھی كتاب ہے۔كوثر نیازی بھٹو كی حكومت میں مذہبی امور كے وزیر تھے۔اس لحاظ سے بھٹو صاحب سے ان كی كئی ملاقاتیں رہیں۔اس دور میں پیش آنے والے كئی اہم واقعات كے چشم دید گواہ تھے۔جن کاتذكرہ اس کتاب میں ہے۔
Aik Mohabbat Aur Sahi, Hashim Nadeem Khan, Beautiful Social Romantic Novel, Classical Love Story, Novel being Televised Private TV channel, Critically..