Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Khoy Hown Ki Justju - کھوئے ہوؤں کی جستجو

Khoy Hown Ki Justju - کھوئے ہوؤں کی جستجو
-21 %
Khoy Hown Ki Justju - کھوئے ہوؤں کی جستجو

سید محمد انور بخاری نام اور شہرت تخلص تھا۔ان کا پہلا تخلص نرگس تھا۔۲؍دسمبر ۱۹۲۵ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ احسان دانش سے انھیں تلمذ حاصل تھا۔انھوں نے نمایاں طور پر اردو اور فارسی میں ایم اے کی ڈگریاں حاصل کیں۔ حصول تعلیم سے فارغ ہوکر کچھ عرصے ’مجلس زبان دفتری‘ میں ملازم رہے۔ بعد ازاں درس وتدریس کو ذریعۂ معاش بنایا۔ اسلامیہ کالج لاہور میں شعبۂ اردو وفارسی کے صدر رہے۔ ۱۱؍اکتوبر۲۰۰۱ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔

Book Attributes
Pages 452

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Rs.950
Rs.1,200