Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Delhi Translated By Yasir Jawad - دلی

Delhi Translated By Yasir Jawad - دلی
-39 %
Delhi Translated By Yasir Jawad - دلی
  • Writer: Khushwant Singh
  • Category: Novels 
  • Pages: 398
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-9055
  • ISBN: 978-969-662-437-0
Rs.850
Rs.1,400

میں دِلّی کی طرف اُسی طرح واپس آتا ہوں جیسے غیر ممالک میں رنڈی بازی سے طبیعت سیر ہو جانے پر اپنی محبوبہ بھاگ متی کی طرف آتا ہوں۔ ان الفاظ کے ساتھ دِلی شہر کے بارے میں خوشونت سنگھ کا وسیع، شہوانی، غیر مؤدبانہ شاہکار شروع ہوتا ہے۔ چھ سو سال سے زائد عرصے پر محیط داستان کو بیان کرنے والا مرکزی کردار ایک ناشائستہ، عمر رسیدہ عیاش آدمی ہے جو دِلی سے بھی اُتنی ہی محبت کرتا ہے جتنی ہیجڑا رنڈی بھاگ متی سے، جو مردوں اور عورتوں دونوں والی جنسی ندرتیں لیے ہوئے ہے۔ داستان گو اپنے پیارے شہر کو ’دریافت‘ کرنے کی خاطر زمان و مکان اور تاریخ میں سفر کرتے ہوئے بے شمار لوگوں، شاعروں اور بادشاہوں، اولیا اور سلاطین، دل فریب عورتوں اور غداروں، شہنشاہوں اور ہیجڑوں سے ملتا ہے جنھوں نے دِلی کو بنانے اور پراسراریت عطا کرنے میں حصہ لیا یا تاریخی واقعات کو خود دیکھا۔ اور اِس داستانی سفر میں ہم اُس کے ہمراہ شہنشاہوں کے شہر کو اپنے ذہنوں میں ہمیشہ کے لیے منقلب ہوتے لافانی بنتے پاتے ہیں۔

Book Attributes
Pages 398

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: translated