Your shopping cart is empty!
منظوم اردو ترجمہ
لسان الغیب خواجہ حافظ شیراز کے ہر دلعزیز دیوان کی چھ سو غزلوں کا منظوم اردو ترجمہ-
اصل فارسی کے بحروقافیہ اور ہم آہنگ ردیف میں " معجزہ گر نیست کرامات ہست"
ترجمہ: مولوی محمد احتشام الدین حقی دہلوی