Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Kitab Kahani - کتاب کہانی

Kitab Kahani - کتاب کہانی
-28 %
Kitab Kahani - کتاب کہانی
  • Writer: Yasir Jawad
    Views: 2370
  • Category: Biography 
  • Pages: 383
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-9441
  • ISBN: 978-969-662-482-0
Rs.1,300
Rs.1,800

بڑے لکھاری ہمیشہ عام لوگوں کی کہانیاں لکھتے ہیں اور عام لوگ بڑے لوگوں کی کہانیاں پڑھتے ہیں۔ یہ کوشش عام مگر فہیم لوگوں کو ایک عام شخص کی کہانی پڑھانے کی ہے جس کے مختلف حصوں کے ساتھ وہ زیادہ قربت محسوس کر سکیں گے اور اُمید ہے کہ اپنے تعصبات، میلانات اور رویوں کو الگ انداز میں جانچنے کے قابل ہوں گے۔
اپنی زندگی میں آنے والے کرداروں اور رشتوں کا یہ بیان کسی لسانی فریب، بے جا ملمع کاری اور جذباتیت کے بغیر ہے۔ مجھے اُمید ہے کہ یہ آپ پر اپنی زندگی کے معنی کھولنے کی ذاتی کاوش میں بھی معاون ہو گی، کیونکہ زندگی اُن چھوٹے چھوٹے لمحات کے سوا کیا ہے جن کا میں نے اپنے حوالے سے بیان کیا ہے؟
میرے لیے زندگی کا مفہوم سوائے اِس کے کچھ نہیں کہ آپ زیادہ سے زیادہ لوگوں کی کہانیاں سمجھنے اور بیان کرنے کے قابل ہو سکیں۔ زندگی کے حوالے سے ’ابدیت‘ محض ایک لفظ ہے جسے استعمال کرتے وقت ہم بھول جاتے ہیں کہ ہم گزرے لوگوں کی ابدیت میں ہی تو زندہ ہیں۔
مجھے ابدیت کا یہ تسلسل کتابوں کے ذریعے وصول ہوا اور اِسی کا حصہ بننے کا موقع ملا۔ چنانچہ میں نے ’’کتاب کہانی ‘‘ میں اس رفاقت کو بیان کیا ہے، نیز اپنی زندگی پر اثرانداز ہونے والی کتب اور کاموں کا ذکر بھی کیا۔ یہ کتابوں سے اخذ کردہ تفہیم کے ساتھ ساتھ اُس کے ماخذوں کا بھی حوالہ رکھتی اور نئی راہیں سجھانے کی سعی کرتی ہے۔

یاسر جواد

Book Attributes
Pages383

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Kamran Azam Sohdrvi Product Code: STP-2802
مغل قوم کے ماضی و حال ، مشاہیر اور قبائل کا تذکرہ-..
Rs.800 Rs.1,000
Jutt Qabail - جٹ قبائل
-13 % Sold Out
Writer: Kamran Azam Sohdrvi Product Code: STP-2803
جٹ قوم کی تاریخ 1000 قبائل کے علاوہ جٹ مشاہیر کا تذکرہ-..
Rs.650 Rs.750
Product Code: STP-2813
انسانی  ترقی اور پسماندگی کی وجوہات کو ہمیشہ نسلی بنیادوں پر محمول کیاگیا ہے- مصنف جیرڈ ڈائمنڈ نے پہلی مرتبہ اس کی نفی کرتے ہوئے علم و تحقیق کے م..
Rs.700 Rs.800
Writer: A. Hameed Product Code: STP-2875
لاہور کا نام آتے ہی طلسم و اسرار کی الف لیلہ کا ایک باب کھل جاتا ہے ۔ خود اس نام مین ایک طلسم ہے ایک پراسراریت ہے ۔ لاہور محض ایک شہر ہی نہیں ایک کیفی..
Rs.1,150 Rs.1,390
Writer: Farzeen Lehra Product Code: STP-3785
میرا نام فرزین لہرا ہے۔آپ میں سے بہت سے لوگ مجھے جانتے ہونگے اور بہت سے نہیں بھی جانتے ہونگے۔ میں ایک لکھاری ہوں اور صدا کار ہوں اور کراچی کی رہائشی ہ..
Rs.500 Rs.600
Writer: Ali Akbar Natiq Product Code: STP-9419
یہ ایک شان دار اور بے مثال خودنوشت ہے جس میں کھرا سچ ہے، ایک ایسا سچ جس کی لپیٹ میں علی اکبر ناطق کے آباؤ اجداد، اُس کی اپنی ذات اور زمانہ بھی ا..
Rs.1,100 Rs.1,500
Writer: Mumtaz Mufti Product Code: STP-2488
مفتیانے -شخصیت نگاری مضامینممتاز مفتی کی5 کتابوں پر مشتمل-1) اوکھے اولڑے 2) اور اوکھے لوگ3)پیاز کے چھلکے4) رام دین5) غبارے..
Rs.1,950 Rs.2,600
Writer: Dr. Asif Mahmood Jah Product Code: STP-1991
عام پیچیدہ اور مخصوص بیماریوں میں استعمال ہونے والی ادویات ان کے مضر اثرات و انتخاب میں احتیاط اور قدرتی علاج پر راہنما کتاب..
Rs.500 Rs.700