اس ڈکشنری میں صرف وہ سہ حرفی اور رباعی مادے دیے گئے ہیں جن سے کوئی لفظ قرآن مجید میں آیا ہے اور الفاظ کے صرف وہ معانی دیے گئے ہیں جن میں وہ الفاظ قرآن مجید میں استعمال ہوئے ہیں-
معانی کی وضاحت کے لیے متعلقہ آیت یا اس کا متعلقہ جز ساتھ دیا گیا ہے-
امرتا پریتم کا نام ہندو پاکستان کی سرحد کے دونوں جانب یکساں معروف اور مقبول ہے۔ پنجابی شاعری میں تو ان کا مقام کسی ذکر کا محتاج نہیں لیکن نثر کی مختلف..
شاہ ولی اللہ دہلوی برصغیر کی جانی مانی علمی شخصیت ہیں۔ شاہ صاحب بنیادی طور پر حنفی المسلک تھے۔ وہ دور برصغیر میں تقلیدی جمود کا دور تھا اور فقہ حنفی ک..