Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Neelam - نیلم

Neelam - نیلم
Neelam - نیلم
Rs.500

"زندہ کرداروں سے کشید ایک ایسی کہانی کہ جس کی سطر سطر آپ کو یہ سوچنے پر مجبور کردے کہ کیا واقعی یہ سب کچھ ہماری دنیا میں ہو رہا ہے ؟ پھر احساس ہوگا کہ ایسا تو ہمارے ارد گرد ہو رہا ہے۔ ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی انسان کے مسئلے مسائل وہی ہیں جو آدم علیہ السلام کے زمانے میں تھے، جو یوسف علیہ السلام کے بھائیوں نے ان کے ساتھ کیا۔ انسانی فطرت اٹل ہے۔ قیامت تک انسان ہی انسان کو ڈستا رہے گا۔

ایسی ہی تجسس اور عقل سے ماورا ایسی عورت کی داستان جسے سائنسی اصطلاح میں "Psychy" مگر عام لوگ "سایہ ہے" کہہ کر نجانے کتنی زندگیوں کو جہنم بنا دیتے ہیں ۔ ان مسائل کو کیسے حل کیا جا سکتا ہے ، کیسے ان دکھیارے انسانوں کو اس اذیت سے نکالا جا سکتا یے، یہ سب آپ کو ناول پڑھنے کے بعد ہی معلوم ہو گا۔

Book Attributes
Pages 200

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good