Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Mahzarat e Fiqa - محاضرات فقہ

Mahzarat e Fiqa - محاضرات فقہ
-25 %
Mahzarat e Fiqa - محاضرات فقہ
Rs.750
Rs.1,000

زیر نظر کتاب فقہ اسلامی کے ایک عمومی تعارف پرمشتمل ہے۔ جس میں فقہ اسلامی کے چند اہم پہلوؤں کو بارہ عنوانات کے تحت سمونے کی کوشش کی گئی ہے۔ فقہ اسلامی ایک بحرنا پیدا کنار ہے، جس کی وسعتوں کو کسی ایک جلد تو کیا درجنوں جلدوں میں سمیٹنا بھی مشکل ہے۔ تاہم یہ کوشش کی گئی ہے کہ فقہاسلامی کے اہم مضامین، بنیادی مباحث ، اساسی تصورات اور ضروری پہلوؤں کو آسان اور سلیس زبانمیں جد ید تعلیم یافتہ حضرات کی خدمت میں پیش کیا جائے-

اس میں اسلام کا قانون جرم و سزا، مقاصد شریعت اور اجتہاد ، اسلامی قانون کے بنیادی تصورات ، اسلام کا قانون تجارت و مالیات، فقہ اسلامی دورجدید میں کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت سے عنوانات شامل ہیں۔

Book Attributes
Pages468

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Mumtaz Mufti Product Code: STP-1068
ان کہی ممتاز مفتی کا پہلا افسانوی مجموعہ ہے جو 1944 میں مکتبہ اردو لاہور سے شائع ہوا۔ اس مجموعے میں کل سترہ کہانیاں شامل ہیں۔ کتاب کا نام میرا جی ..
Rs.400 Rs.500
Writer: Dr. Mahmood Ahmad Ghazi Product Code: STP-2397
شریعت کے عمومی اور جامع تعارف کے ساتھ یہ بات بھی شعوری طور پر پیش نظر رکھی گئی ہے کہ شریعت کومحض نظری انداز سے نہ دیکھا جائے اور اس کو کسی خلا میں بیا..
Rs.750 Rs.1,000
Writer: Dr. Mahmood Ahmad Ghazi Product Code: STP-2399
زیر نظر کتاب سیرت سے نہیں علم سیرت سے بحث کرتی ہے ۔ سیرت پر اردو زبان میں سینکڑوں کیا معنی ہزاروں کتا میں موجود ہیں ۔ سیرت کے اس کتب خانے میں درجنوں ک..
Rs.900 Rs.1,200
Writer: Dr. Mahmood Ahmad Ghazi Product Code: STP-2397
شریعت کے عمومی اور جامع تعارف کے ساتھ یہ بات بھی شعوری طور پر پیش نظر رکھی گئی ہے کہ شریعت کومحض نظری انداز سے نہ دیکھا جائے اور اس کو کسی خلا میں بیا..
Rs.750 Rs.1,000
Writer: Naimatullah Shah Wali Product Code: STP-9230
شاہ ولی اللہ دہلوی برصغیر کی جانی مانی علمی شخصیت ہیں۔ شاہ صاحب بنیادی طور پر حنفی المسلک تھے۔ وہ دور برصغیر میں تقلیدی جمود کا دور تھا اور فقہ حنفی ک..
Rs.1,250 Rs.1,600