Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Main Pakistan Main Bharat Ka Jasos Tha - میں پاکستان میں بھارت کا جاسوس تھا

Main Pakistan Main Bharat Ka Jasos Tha - میں پاکستان میں بھارت کا جاسوس تھا
-23 %
Main Pakistan Main Bharat Ka Jasos Tha - میں پاکستان میں بھارت کا جاسوس تھا
  • Category: Biography 
  • Pages: 172
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-11200
  • ISBN: 978-969-9739-24-8
Rs.500
Rs.650

بھارت اور پاکستان کے اندر جاسوسی کے نظام کیسے قائم ہوئے.......
وہ کیسے اس نظام کو چلاتے ہیں؟ کتنے پاکستانی ہیں جو اس نظام کے کَل پُرزے بنتے ہیں؟
ایک ایسے بھارتی جاسوس کی کہانی جو پاکستان کے اعلیٰ عہدے داروں کے درمیان گھس گیا۔
پاکستان کے فنکاروں اور جنرل رانی تک اس کی رسائی ممکن ہوگئی اور پھر۔۔۔ اس کے راستے کھلتے چلے گئے۔
اس بھارتی جاسوس کی کہانی کسی ہالی ووڈ فلم کی کہانی لگتی ہے۔
دشمن ملک کیسے ہمارے ہاں سَن لگائے رکھتا ہے؟
سنسنی خیز کہانی، ناقابل یقین واقعات اور حقائق

Book Attributes
Pages 172

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good