Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Man o Yazdan - من و یزداں

Man o Yazdan - من و یزداں
-25 %
Man o Yazdan - من و یزداں
Rs.1,500
Rs.2,000

"من ویزداں"نیاز فتح پوری كی مذہب و دینی عقائد كے مختلف موضوعات پر مبنی مضامین كی كتاب ہے۔جس میں مذاہب كی ابتدا،مذاہب كی تخلیق،دینی عقائد ،رسالت كے مفہوم اور صحائف مقدسہ كی حقیقت پر دلائل كے ساتھ مباحثے موجودہیں۔ان مباحث میں صرف مذہبی دلائل کوہی نہیں پیش كیا گیا بلكہ تاریخی،علمی،اخلاقی اور نفسیاتی نقطہ نظر سے بھی مدلل مثالیں بیان كی گئی ہیں۔جس كا مقصدمذہب كی حقیقت بتاتے ہوئے انسانیت كے پیغام كو عام كرنا ہے۔جو انسان مذہب كو جان لے گا وہ خود كو بھی پہنچان لے گا،خود شناسی سے خدا شناسی كا سفر آسان ہوجاتا ہے۔اسی لیے اسلام كے متعلق مصنف كا نظریہ، مذہب كی حقیقت،خدا كا وجود،مختلف مكتبہ فكرکے نظریات،علمائے كرام كے دینی نظریے،مختلف عقائد كے نظریاتی فرق كو بھی واضح كیا گیا ہے۔ اس كے علاوہ بت پرستی كی حقیقت،قرآن شریف كا خدا كے كلام ہونےاور ماخذالقرآن پر بھی علمی گفتگو نےکتاب کی افادیت بڑھا دی ہے۔اس طرح اسلامی عقائد و نظریات پر روشنی ڈالتی یہ كتاب معلوماتی ہے۔ علامہ نیاز فتح پوری کی کامیاب کتاب.

"من ویزداں" حصہ اول, دوم (مکمل)

Book Attributes
Pages 716

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good