Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Masnavi Molvi Manvi (Rumi - 3 Jild Edition) - مثنوی مولوی معنوی

Masnavi Molvi Manvi (Rumi - 3 Jild Edition) - مثنوی مولوی معنوی
Masnavi Molvi Manvi (Rumi - 3 Jild Edition) - مثنوی مولوی معنوی
-26 %
Masnavi Molvi Manvi (Rumi - 3 Jild Edition) - مثنوی مولوی معنوی
Masnavi Molvi Manvi (Rumi - 3 Jild Edition) - مثنوی مولوی معنوی
Masnavi Molvi Manvi (Rumi - 3 Jild Edition) - مثنوی مولوی معنوی
  • Writer: Maulana Rumi
    Views: 5089
  • Category: Sufism 
  • Pages: 2673
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2117
  • ISBN: 969-503-464-0
Rs.3,700
Rs.5,000

مثنوی مولانا رُوم جو "مثنوی مولوی معنوی" سے بھی معروف ہے یہ کتاب ہے جس نے مولانا کے نام کو آج تک زندہ رکھا ہوا ہے اور جس کی شہرت اور مقبولیت نے دنیا بھر کی معروف تصانیف کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اسلامی ادبیات کی عظیم الشان اور لازولی مثنوی، جس کے اشعار کی مجموعی تعداد 2666 ہے ۔ ان اشعار میں تصوف و اخلاق کے مسائل کو سبق آموز اور نصیحت آموز تمثیلوں کے ذریعے بیان کیا گیا ہے- گزشتہ آٹھ صدیوں سے سے مثنوی مولانا رُوم مسلمانانِ عالم میں عقیدت و احترام سے پڑھی جا رہی ہے- مولانا جلال الدین رومی کی شخصیت اور ان کا کلام دونوں ہی کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ مثنوی مولوی معنوی، تصوف اور عشق الهٰی کے جمله موضوعات کو انتہائی سادگی روحانی اور عام فہم انداز مین بیان کرتی ہے۔ عشق الهٰی اور معرفت کے انتہائی مشکل و پیچیده نکات سلجھانے کے لیے مولانا نے سبق آموز حکایات و قصے کهانیوں سے مدد لی ہے، جو بھی لکھا ہے قرآن و حدیث نبوی سے اس کی سند بھی بیان کی جاتی ہے اس لیے آج آٹھ سو سال گزر جانے کے باوجود بھی ان کے کلام کی اہمیت و افادیت میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی۔

"اگر کبھی کچھ پڑھتا ہوں تو صرف قرآن یا مثنوِی رومی۔۔۔۔۔" (اقبال)

مثنوی مولوی معنوی | ہست قرآں دَر زبانِ پہلوی | از مولانا جلال الدین رُومی
اصل فارسی متن مع مستند اُردو ترجمہ و فرہنگ | مترجم: قاضی سجاد حسین
ضخامت: 6 دفاتر | 2666 اشعار | صفحات 2673 | 3 جلدیں مکمل

Book Attributes
Pages2673

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Product Code: STP-2116
ترک قوم تاریخِ عالم میں خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ترک قبائل، جن کا نسب حضرت نوحu کے بیٹے یافث سے جا ملتا ہے، قدیم اقوام کی فہرست میں شامل ہیں۔ اسلام س..
Rs.900 Rs.1,200
Writer: Kaleem Ilahi Amjad Product Code: STP-2200
زیر نظر کتاب اُردو میں یونس ایمرے کی شخصیت اور فکر و فلسفہ کو متعارف کروانے کی اوّلین کوشش تو نہیں،البتہ یونس ایمرے کی شخصیت، شاعری اور کارناموں کو مر..
Rs.1,300 Rs.1,800
Writer: Abu Yahya Product Code: STP-2492
٭ ’جب زندگی شروع ہوگی‘ سے شروع ہونے والی کہانی کا اختتام٭ ایک ایسی داستان جو ہر دکھی دل کوامید کی روشنی سے منورکردے گی٭ ایک ایسی لڑکی کا قصہ جسے زند..
Rs.500 Rs.600