Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Hayat e Muhammad SAW - حیات محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Hayat e Muhammad SAW - حیات محمد صلی اللہ علیہ وسلم
-25 %
Hayat e Muhammad SAW - حیات محمد صلی اللہ علیہ وسلم
Rs.1,800
Rs.2,400

آپ ﷺ کی سیرت پر محدثین، مفسرین، مؤرخین، علماء و فضلاء، سیرت نگاروں اور دانشوروں کی بے شمار کتابیں عام مسلمانوں کے لئے موجود ہیں، جن کے مطالعے سے وہ سیرت مبارکہ سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ پیش نظر کتاب بھی اسی سلسلے کی ہے اور یہ ایک ایسے قلم کار کی تالیف ہے، جس کا تعلق عرب دنیا سے تھا وہ اپنی تحریروں کی وجہ سے پوری دنیا کے علمی و ادبی حلقوں میں معروف ہیں۔ عربی زبان کے ادیب، مفکر، مؤرخ، سیرت نگار اور صحافی ڈاکٹرمحمدحسین ہیکل کا نام عربی زبان و ادب میں سند کا درجہ رکھتا ہے۔ آپ مصر کے مشہور اخبار ’’الاحرام‘‘ کے ایڈیٹر تھے اور صحافتی مصروفیات کے ساتھ ساتھ آپ نے تالیفات و تصنیفات کا سلسلہ بھی جاری رکھا، چنانچہ آپ کی کئی کتابیں ہیں۔ جن میں سے ’’حیات محمد ﷺ‘‘ مقبول تالیف ہے۔ اس کتاب میں مؤلف نے یوں تو حضورنبی کریم ﷺ کی زندگی کو موضوع بنایا ہے، لیکن وہ صرف حالات و واقعات ہی لکھنے تک محدود نہیں رہے، بلکہ اس عہد کے عمومی اور تاریخی منظرنامے پر بھی نظر ڈالی ہے۔ حضوراکرم ﷺ کی بعثت سے آخری ایام تک کے حالات رقم کرنے کے ساتھ ساتھ اسلام کے مخالفین اور مستشرقین کے ان الزامات اور مذہبی تعصّبات کا بھی مدلل جواب دیا ہے، جو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف تحریر کئے گئے اور بقول مترجم ’’ڈاکٹرمحمد حُسین ہیکل نے اپنی اس تالیف ’’حیاتِ محمد ﷺ ‘‘میں علمی نقطۂ نظر سے قرآن و احادیث کے ٹھوس اور مدلل جوابات دئیے ہیں اور کسی بھی مقام پر مستشرقین اسکالرز کی سیرت طیبہ پر لکھی ہوئی کتابوں میں غیرمصدقہ، بے بنیاد اور غیرمستند واقعات کی تردید کرتے وقت موصوف نے اخلاقِ حسنہ سے پہلوتہی نہیں کی

Book Attributes
Pages774

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Farhat Ishtiaq Product Code: STP-689
Mere Humdam Mere Dost is Beautifully Written Social Romantic Novels by versatile Urdu Novelist Farhat Ishtiaq, who is very well known among Urdu Novel..
Rs.500 Rs.800
Writer: Iqra Sagheer Ahmed Product Code: STP-646
Tum Meri Zeest ka Hasil Ho is a Famous Social Romantic Urdu Novel written by Iqra Sagheer Ahmed. She already has many best sellers on her credit. She ..
Rs.300 Rs.400
Writer: Farhat Ishtiaq Product Code: STP-693
سفر کی شامقائم یہ اعتبار رہےخوشی کو ڈونڈتے ہوئےدل ہی تو ہے نہ سنگ وخشت..
Rs.500 Rs.800
Writer: Mohammed Hussein Heikal Product Code: STP-2823
کتاب 1- حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ صفحات 480 |   مصنف: محمد حسین ہیکل مصریکتاب2- حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ صفحات 784 | ..
Rs.2,900 Rs.4,800
Writer: Paulo Coelho Product Code: STP-3982
یہ برازیلی جادوگر (پاؤلو کوئیلو) کتاب لکھتا ہے اور پھر وہ کتاب بک اسٹورز سے غائب ہو جاتی ہے۔ (نیویارک ٹائمز - امریکی اخبار)الکیمسٹ ایک خوبصورت کتاب ہے..
Rs.400 Rs.600
Product Code: STP-9902
ماضی میں نانی دادی سے کہانیاں سننا اچھا لگتا تھا۔ مگر جدید دور حالات بدل گئے۔ اب وہی سنی سنائی اور روایتی کہانیاں دلچسپ انداز میں ہم آپ کے پاس لائے ہی..
Rs.300