Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Murda Khany Main Aurat - مردہ خانے میں عورت

-25 %

  • Writer: Musharaf Alam Zauqi
    Views: 4930
  • Category: Novels 
  • Pages: 536
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2455
  • ISBN: 969-35-3306-2
Rs.1,350
Rs.1,800

یہ ناول مشرف عالم ذوقی کے شاہکار ناول مرگ انبوہ کا دوسرا حصّہ ہے۔ مردہ خانہ میں عورت، جس نے میرے اندر ایک عجیب سی کیفیت پیدا کر دی ہے بہت سارے سوالات ذہن میں ڈال دیے۔جب اس ناول کو پڑھنا شروع کیا تو ابتدا ہی سے تجسس نے مجھے گھیرے رکھا۔جب تک مکمل نہیں پڑھ لیا تب تک اٹھ نہیں پائی۔ یہ ناول 2020 کے شاندار ناولوں میں سے ایک ہے۔

مشرف عالم ذوقی نے اس ناول کے بارے میں بتایا کہ سات برس کی ہلاکت کی داستان کو علامتی پیرائے میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے ۔ہلاکت ، خوں ریزی،جنگ عظیم کی وحشتوں کے درمیان بھی انسانی سفر ختم نہیں ہوتا۔ دھول کی چادر میں لپٹی ہوئی زہریلی گیس تیزی سے ہماری طرف بڑھ رہی ہے، یہ ہماری اس نئی دنیا کا سچ ہے،جہاں تمام تر اقدامات کے باوجود ماحولیات کے تحفظ میں ہم ناکام رہے ہیں۔ ایک ایسی دنیا اور سیاسی نظام سامنے ہے جہاں پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے خوفناک اثرات کو دیکھتے ہوئے کتنی ہی امن پسند تنظیموں کو یہ ذمہ داری دی گئی کہ تیسری جنگ عظیم کی صورتحال کو پیداہونے سے روکا جاسکے۔

Book Attributes
Pages536

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Yalgar - یلغار
Sold Out
Writer: Tariq Ismail Sagar Product Code: STP-7065
عراق جنگ کے پس منظر میں لکھا سنسنی خیز ناول..
Rs.500
Writer: Abid Ullah Jan Product Code: STP-2653
افغانستان ، آخری صلیبی جنگ کانقطہ آغاز- تحقیق و مصنف: عابداللہ جان دہشت گردی کے خلاف جنگ کے اصل حقائق کو بے نقاب کرتی یہ مستند تحقیقی کتاب اس قابل ہ..
Rs.500