Mantiq ul Tair Jaded - منطق الطیر، جدید
-25 %
Mantiq ul Tair Jaded - منطق الطیر، جدید
- Writer: Mustansar Hussain TararViews: 9779
- Category: Novels
- Pages: 200
- Availability: In Stock
- Product Code: STP-1677
- ISBN: 969-35-3157-4
Rs.1,050
Rs.1,400
مستنصر حسین تارڑ کا نیاناول جو انہوں نے فرید الدین عطار کی شاہکار تحریر منطق الطیر سے متاثر ہو کر لکھایہ ناول ”منطق ا لطیر جدید“ ایک خراج تحسین ہے، عطار کے پرندوں کی ایک جدید تغیر ہے۔ عہد حاضر کی حقیقتوں کی ایک تصویر ہے۔ پرندے سب کے سب عطار کے ہیں پر وہ تارڑ کی نوک قلم میں سے جنم لینے والے ایسے پرندے ہیں جوموجود کی بولیاں بولتے ہیں-
Book Attributes | |
Pages | 200 |