Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Nuskha Hay Mazah - نسخہ ہائے مزاح

Nuskha Hay Mazah - نسخہ ہائے مزاح
-10 %
Nuskha Hay Mazah - نسخہ ہائے مزاح
Rs.900
Rs.1,000

یہ ایسے مزاح نگارہیں جو اپنے مزاح کے دلچسپ جال میں قاری کو اس انداز سے قید کرلیتے ہیں کہ معلوم بھی نہیں ہوتا کہ کب قاری کے چہرے پر مسکراہٹ آئی اور اس کے بعدایک زوردار قہقہہ بھی لگا۔یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ گل نوخیز صاحب معاشرے کی دُکھتی رگ پر ہاتھ رکھتے ہیں ۔ان کی تحریریں صرف انجوائے منٹ کے لیے نہیں ہوتیں بلکہ ان کو پڑھ کر اگر ایک طرف آپ مسکراتےہیں، آپ کا دِل و دماغ شگفتگی سے بھرجاتا ہے تو دوسری طرف زندگی کی سچائیاں اور تلخیاں جان کر ایک بھرپور سبق بھی حاصل کرلیتے ہیں۔ ان کی نئی کتاب ’’نسخہ ہائے مزاح‘‘ بھی ایسے ہی تحریروں سے سجی ایک بہترین کتاب ہے ۔

Book Attributes
Pages 287

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good