Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Hamary Jism Tumhari Marzi? - ہمارے جسم تمہاری مرضی

Hamary Jism Tumhari Marzi? - ہمارے جسم تمہاری مرضی
Hamary Jism Tumhari Marzi? - ہمارے جسم تمہاری مرضی
-25 %
Hamary Jism Tumhari Marzi? - ہمارے جسم تمہاری مرضی
Hamary Jism Tumhari Marzi? - ہمارے جسم تمہاری مرضی
Hamary Jism Tumhari Marzi? - ہمارے جسم تمہاری مرضی
  • Writer: Noshe Butt
    Views: 2096
  • Category: Other Books 
  • Pages: 368
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-7052
  • ISBN: 978-969-731-1866
Rs.900
Rs.1,200

مجھ پر یہ الزام ہے کہ میں ہمیشہ مردوں کے خلاف لکھتی ہوں، یا مجھے مردوں سے نفرت ہے۔ میں معاشرے کو مادرپدر آزاد کرنا چاہتی ہوں ۔ یا میرا کوئی ایجنڈا ہے۔ مغرب کی ایجنڈ ہوں ،یہ الزام بھی ہے۔ اور تو اور ایک بار مجھ پہ ایک مشہور شخصیت نے خفیہ ادارے کی ملازمہ ہونے کا الزام بھی لگا دیا، جس کا خمیازہ مجھے بہت سارے دوستوں سے الگ ہونے کی صورت سہنا پڑا۔
میں جو کہ ایک عام عورت ہوں ،عام عورتوں کے مسائل سے اسی طرح گزری ہوں اور گزرتی ہوں جیسا ایک عام مڈل کلاس گھر کی عورت کو گزرنا پڑتا ہے۔اسی لیے عام عورتوں کے لیے بات کرتی ہوں۔
معاشرہ ہمارے لیے سازگار کبھی نہیں رہا۔ہمیں پلیٹ سجا کے کسی نے نہیں دی۔ہمارے لیے راستے بھی کوئی نہیں بناتا،لیکن کیا اس انتظار میں کہ کوئی ہمارے لیے رستہ بنائے۔ہم کوشش کرنا چھوڑ دیں۔میں نے کوشش جاری رکھی،کوشش جاری ہے اور یہ کوشش زندگی کی آخری سانس تک جاری رہے گی کہ عورت ہونا کوئی آسان بات نہیں۔۔

نوشی بٹ

Book Attributes
Pages368

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: S M Zafar Product Code: STP-2645
میں یہی چاہتا تھا کہ ہمارا عام شہری جومقدمات کی ڈرامائی کہانیوں میں افسانوی حد تک دلچسپی رکھتا ہے لیکن عدالت کے ماحول سے پوری طرح واقف نہیں ہے اور مید..
Rs.500 Rs.800
Writer: S M Zafar Product Code: STP-2748
پاکستان ایک بار پھر تاریخ کے نازک دوراہے پر کھڑا ہے اور ہماری سیاسی قیادتیں بنیادی امور طے کرنے کے لیے سنجیدہ مکالمے پر آمادہ نظر نہیں آتیں۔ میں جوں..
Rs.1,500 Rs.1,800
Writer: Allama Niaz Fateh Puri Product Code: STP-6066
مذہب "ہر چہ بنیند بہ عنوان تماشا بنیند" اور مجھ میں ان میں اگر کوئی فرق ہے تو صرف یہ کہ میں" بہ من شراب و بہ زہانہ مژدئہ تسنیم“ کی تقسیم پر قانع نظ..
Rs.250 Rs.300
Writer: Dr. Tahira Kazmi Product Code: STP-2859
طاہرہ نے عورتوں پر روا ظلم اور نا انصافی کے خلاف آواز اٹھائی ہے- تسنیم احمر..
Rs.800 Rs.1,000
Writer: Iqra Sagheer Ahmed Product Code: STP-646
Tum Meri Zeest ka Hasil Ho is a Famous Social Romantic Urdu Novel written by Iqra Sagheer Ahmed. She already has many best sellers on her credit. She ..
Rs.300 Rs.400