Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Bhutto Ki Siyasi Pesh Goyan Aur Chotha Marshal Law - بھٹو کی سیاسی پیش گوئیاں اور چوتھا مارشل لاء

Bhutto Ki Siyasi Pesh Goyan Aur Chotha Marshal Law - بھٹو کی سیاسی پیش گوئیاں اور چوتھا مارشل لاء
-17 %
Bhutto Ki Siyasi Pesh Goyan Aur Chotha Marshal Law - بھٹو کی سیاسی پیش گوئیاں اور چوتھا مارشل لاء
  • Writer: Hamid Mir
    Views: 3056
  • Category: Politics Books 
  • Pages: 190
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-3858
  • ISBN: 978-969-8741-57-6
Rs.650
Rs.780

حامد میر پاکستانی صحافت کا ایک جانا پہچانا نام ہیں۔ وہ الیکٹرانک میڈیا کے ایک پروگرام کے لیے میزبان کے فرائض انجام کر رہے ہیں اور اس کے علاوہ کالم نگاری بھی کرتے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ چوتھا مارشل لاء ملک کو بہا لے جائے گااور ججوں کو بھی نہیں بخشے گا۔ یہ کتاب حامد میر نے انہی سیاسی پیش گوئیوں کے حوالے سے مرتب کی ہے، جن میں سے بیشتر سچ ثابت ہوچکی ہیں اور ان سیاسی پیش گوئیوں کو سامنے رکھ کر موجودہ سیاسی منظر نامے کے پس منظر کو سمجھا جا سکتا اور فکری و نظریاتی انتشار کی گتھیوں کو حل کیا جا سکتا ہے۔

Book Attributes
Pages190

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: politics , bhutto
Writer: Col. Rafi ud Din Product Code: STP-3542
راولپنڈی جیل کے سابق سیکیورٹی سپرنٹنڈنٹ کرنل رفیع الدین کے مشاہدے اور انکشافات..
Rs.400 Rs.700
Writer: Kausar Niazi Product Code: STP-2600
"اور لائن كٹ گئی" مولانا كوثر نیازی كی لكھی كتاب ہے۔كوثر نیازی بھٹو كی حكومت میں مذہبی امور كے وزیر تھے۔اس لحاظ سے بھٹو صاحب سے ان كی كئی ملاقاتیں رہی..
Rs.550 Rs.800
Writer: Rao Rashid Product Code: STP-2596
"جو میں نے دیکھا "کے مصنف راؤ رشید اگرچہ پاکستان پولیس کے افسر تھے لیکن ان کی انفرادی خوبی یہ ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی کو اپنے اصولوں اور ضابطوں کے م..
Rs.650 Rs.720
Product Code: STP-9450
قوموں کے عروج و زوال کی تاریخ..
Rs.600 Rs.1,000