Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Jaghirdari Aur Samraj - جاگیرداری اور سامراج

Jaghirdari Aur Samraj - جاگیرداری اور سامراج
-25 %
Jaghirdari Aur Samraj - جاگیرداری اور سامراج
Rs.450
Rs.600

امراج اور جاگیرداری" کے بعد پروفیسر حمزہ علوی کے مضامین کا یہ دوسرا مجموعہ ہے جس میں پاکستان کے بارے میں مضامین ہیں۔ حمزہ علوی کی تحقیق کا دائرہ بڑا وسیع ہے۔ اس میں سوشیولوجی، علم بشریات ، سیاسیات اور تاریخ سب آ جاتے ہیں۔ چونکہ ان علوم پر ان کی مضبوط گرفت ہے۔ اس لیے جب وہ کسی موضوع پر قلم اٹھاتے ہیں تو اس کے تمام پہلووں کا احاطہ کرتے ہوئے وجوہات و اسباب کی تہہ تک جا کر اس کا تجزیہ کرتے ہیں۔

اس کتاب میں شائع ہونے والے مضامین سے اندازہ ہوگا کہ انہوں نے قیام پاکستان، اور آزادی کے بعد نئی ریاست کی ساخت و تشکیل اور سیاسی اداروں کے عمل ، اور معاشرے میں پیدا ہونے والے تضادات کا گہرائی کے ساتھ مطالعہ کیاہے۔ اس لیے میرا خیال ہے کہ نہ صرف پاکستان بلکہ نو آبادیات کے خاتمہ کے بعد دوسرے نو آزاد ملکوں کی تاریخ کو بھی ان کے ذریعہ سمجھنے میں مدد ملے گی۔

علمی مضامین کا ترجمہ کرتے ہوئے جومشکلات پیش آتی ہیں، اس کا اندازہ مترجم کو ہوتا ہے۔ اس لیے اصطلاحات کی غیر موجودگی میں، جب نئی اصطاحیں وضع کی جائیں تو وہ یقینا مسائل پیدا کرتی ہیں۔ لیکن مترجمین نے اس بات کی پوری کوشش ہے کہ جہاں تک ہو سکے سادہ اور واضح ترجمے میں حمزہ علوی کے مطالب کو بیان کیا جائے۔

مضامین کے ترجمے طاہر کامران، ظفر علی خان اور ڈاکٹر مبارک کے کیے ہوئے ہیں۔

Book Attributes
Pages279

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Faqih e Azam - فقہ اعظم
Sold Out
Writer: Khan Asif Product Code: STP-1150
امام ابو حنیفہ کی حکیمانہ زندگی پر ایک انقلابی دستاویز- حضرت امام ابو حنیفہ کا خاندانی پس منظر، شکست ایران، کے بعد سیاسی نیرنگیاں اور مذہب کے نام پر ..
Rs.500
Nahjul Balagha (Urdu)
-28 % Sold Out
Product Code: STP-1473
مترجم: الحافظ قاری مولانا غلام حسن قادری..
Rs.1,150 Rs.1,600
Product Code: STP-9724
آدم علیہ السلام سے آزادی ہند 1947 تک..
Rs.800 Rs.1,200
Writer: Asif Mehmood Product Code: STP-9777
برطانوی نوآبادیاتی قانون جو صدیاں گزرنے کے باوجود بھی یہاں نافذ ہے، پر تفصیل کے ساتھ سیر حاصل بحث کی گئی ہے ۔اس کے ساتھ برطانوی نوآبادیاتی نظام سے پہل..
Rs.800 Rs.1,000
Writer: Nasir Abbas Nayyar Product Code: STP-9795
اردو ادب میں جدیدیت ، یورپی جدیدیت اور نو آبادیاتی جدیدیت کے تصورات کا مطالعہThis book investigates the relationship between modernity and colonia..
Rs.635