Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Maharaja Ranjit Singh - مہاراجہ رنجیت سنگھ

Maharaja Ranjit Singh - مہاراجہ رنجیت سنگھ
-16 %
Maharaja Ranjit Singh - مہاراجہ رنجیت سنگھ
Rs.1,050
Rs.1,250

ایک حسین کنیز مہاراجہ رنجیت سنگھ کے دربار میں رقص کر رہی تھی۔ رنجیت سنگھ عام سی شکل و صورت کا مالک تھا۔ رقص کے بعد کنیز نے مہاراجہ سے سوال کی اجازت طلب کی۔ مہاراجہ نے کہا، ’’پوچھو!‘‘ کنیز بولی، ’’جب خُدا حُسن تقسیم کر رہا تھا اُس وقت آپ کہاں تھے؟‘‘ راجہ نے غصہ نہ کیا بلکہ مُسکرا کر جواب دِیا: ’’جب تو حُسن کی قطار میں کھڑی حُسن مانگ رہی تھی تو میں قسمت کی لائن میں کھڑا قسمت لے رہا تھا اور یہ میری قسمت ہی ہے کے آج تجھ جیسی حُسن والیاں میری کنیزیں ہیں.‘‘


مہاراجہ رنجیت سنگھ | پروفیسر این کے سنہا مترجم:کیلاش چند چودھری | نظرثانی: مرزا صفدر بیگ

نایاب رنگین تصاویر سے مزین ایک تاریخی دستاویزی کتاب

Book Attributes
Pages 337

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good