Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پر نہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Qisa Char Naslon Ka - قصہ چار نسلوں کا

Qisa Char Naslon Ka - قصہ چار نسلوں کا
Qisa Char Naslon Ka - قصہ چار نسلوں کا
-14 %
Qisa Char Naslon Ka - قصہ چار نسلوں کا
Qisa Char Naslon Ka - قصہ چار نسلوں کا
Qisa Char Naslon Ka - قصہ چار نسلوں کا
  • Writer: Qaisra Shafqat
    Views: 2783
  • Category: Biography 
  • Pages: 280
  • Availability: In Stock
  • Product Code: STP-2418
  • ISBN: 978-969-662-342-7
Rs.600
Rs.700

اگر میں یہ کہوں یہ کتاب کبھی نہ کبھی اُردو میں ایک کلاسک کا درجہ اختیار کرے گی تو ہوسکتا ہے بہت سارے لوگ میرے اس دعوے پر ہنس دیں۔ لیکن پتہ نہیں کیوں اس کتاب نے مجھے متاثر کیا ہے۔ اس غیرمعمولی کتاب کے اندر پورا ایک جہاں آباد ہے، ایک نئی دُنیا آباد ہے۔ اس کتاب میں پوری چار نسلیں سانسیں لے رہی ہیں ۔ یہاں بہت کچھ پُرانا دفن ہے۔ اب آپ نے اس کتاب میں دفن ماضی، حال اور مستقبل کی نسلوں کو دھیرے دھیرے کُھرچنا ہے۔ اس کا ذائقہ دھیرے دھیرے محسوس ہوگا اور پھر یقین رکھیں پھر کبھی منہ سے نہیں جائے گا ۔ یہ بار بار پڑھنے والی کہانیاں ہیں ۔ ایک بار پڑھنے سے دل نہیں بھرتا۔ یقین کریں اس کتاب کے سب کرداروں کی محبّت میں آپ ایسے گرفتار ہوں گے کہ پھر نکل نہیں پائیں گے۔ قیصرہ شفقت نے اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایک غیرمعمولی دستاویزات تیار کر کے رکھ دی ہے۔ یہ ایک دادی کا اپنی نسلوں کے لیے ایک غیرمعمولی تحفہ ہے۔ کیا پتہ آنے والے زمانوں میں ان کے کسی پوتے، پوتی یا پڑپوتی کو کسی دن گھر کے کونے میں رکھے بوسیدہ صندوق میں سے یہ کتاب ملے۔ وہ اس صندوق کی دھول میں دفن اپنے دُور دراز پہاڑوں سے اترے پٹھانوں کی یہ غیرمعمولی کہانیاں پڑھے-

Book Attributes
Pages280

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Writer: Khan Asif Product Code: STP-1690
Khamosh Wafa novel is a Historical Love story of Shah Jahan and Mumtaz Mahal...
Rs.800 Rs.1,000
Writer: Dr. Muhammad Uzair Product Code: STP-1741
سلطنت عثمانیہ سن 1299ء سے 1922ء تک قائم رہنے والی ایک مسلم سلطنت تھی جس کے حکمران ترک تھے۔ اپنے عروج کے زمانے میں (16 ویں – 17 ویں صدی) یہ سلطنت تین ب..
Rs.800 Rs.1,400
Qasas Ul Anbiya (For Children) Qadam Ba Qadam
Best Sale -24 % Sold Out
Writer: Ishtiaq Ahmad Product Code: STP-1924
کہانی کہانی میں بچوں کو انبیاء کرام کا تعارف کروائیے ! ''قصص الانبیاء قدم بہ قدم '' (تین حصوں پرمشتمل مکمل سیٹ) معروف مصنف اشتیاق احمد کی قدم بہ قدم..
Rs.800 Rs.1,050
Writer: Maulana Rumi Product Code: STP-11300
میورئیل موفروئے اپنی تخلیقات میں روحانیت کی کھوج کے لیے شہرہ رکھتی ہیں۔ مختلف ثقافتوں اور ان کی روایات کے بارے میں گہرے تجسّس نے انھیں ایک ایسی ادیبہ ..
Rs.750 Rs.995