Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Riazul Saliheen - ریاض الصالحین - اردو ایڈیسن

Riazul Saliheen - ریاض الصالحین - اردو ایڈیسن
-19 %
Riazul Saliheen - ریاض الصالحین - اردو ایڈیسن
  • Category: Islam 
  • Parts: 2
  • Pages: 964
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-8004
Rs.1,450
Rs.1,800

ریاض الصالحین حدیث کی ایک مشہور زمانہ کتاب ہے -  ریاض الصالحینامام ابو زکریا یحیی بن شرف النووی ؒ کی عظیم الشان تالیف ہے۔ اس میں عام آدمی کو درپیش تمام مسائل کا حل قران کریم کی آیات اور منتخب صحیح احادیث کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے۔ اردو ترجمہ نہایت آسان، دلکش اور عام فہم ہے۔ ہر حدیث کا ٹھیک ٹھیک مفہوم اُجاگر کرنے کے لیے اس کی جامع شرح بھی لکھی گئی ہے۔ اس عظیم کتاب کے زیر نظر جدید ایڈیشن میں احادیث کے فوائد میں مزید اضافے، تخریج و تحقیق اور راویوں کے مختصر حالاتِ زندگی بھی درج ہیں۔ جس سے کتاب کی افادیت میں بدرجہ اضافہ ہوگیا ہے۔ علمائے کرام، خطیبوں اور واعظوں کے ساتھ ساتھ عام قارئین کرام اس کی بدولت زندگی کے ہر قدم پر رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔-

اس کتاب میں 372 ابواب اور 1902 احادیث ہیں- اس میں زیادہ تر احادیث قرآن مجید کی تشریح کرتی ہیں - یہ ایک معتبر کتاب ہے  اور اس کی احادیث بھی بڑی جامع ہیں-


Book Attributes
Parts 2
Pages 964

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: seerat