 
                    
                                      -20 %
                                  
                          Roshandan - روشندان
          
          
          
          
          
                      - Writer: Javed Siddiqui
- Category: Urdu Adab
- Pages: 214
- Stock: In Stock
- Model: STP-9519
Rs.950
                 Rs.1,190
                            یہ خاکے نہیں ہیں۔
یہ تو زندگی کے اندھیروں میں کھلنے والے وہ روزن ہیں جن کی روشنی نہ ملتی تو دم گھٹ جاتا۔ یہ تو ان لوگوں کے قصے ہیں جو جا چکے ہیں، مگر وہ جس جگہ تھے وہاں اب تک روشنی ہے اور جب تک آنکھوں میں دیکھنے کی سکت ہے، باقی رہے گی۔
جاوید صدیقی
| Book Attributes | |
| Pages | 214 | 
          Tags:
                      khaky
                              
                   
           
            
            
           
            
                                           
                          
           
            
            
           
            
            
           
            
            
           
            
            
           
            
                                           
                          
           
            
                                          